بیجنگ : چین کے جنوب مغرب میں واقع شہر چھونگ چھنگ کی پھنگ شوئی کاؤنٹی میں پہاڑی تودہ گرنے کا واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں متعدد افراد ملبے تلے دب کر لاپتہ ہو گئے۔قدرتی آفات کے انسداد، امداد اور تعمیرنو کی قومی کمیٹی نے قومی سطح پر چوتھے درجے کا ہنگامی امدادی ردعمل نافذ کر دیا۔صدر شی جن پھنگ کی جانب سے اس واقعے پر دی گئی اہم ہدایات پر عمل درآمد کرتے ہوئے، "قومی قدرتی آفات کے ہنگامی امدادی انتظامی منصوبے” کے مطابق، چین کے قومی کمیشن برائے ترقی و اصلاحات نے متاثرہ علاقوں میں بنیادی ڈھانچے اور عوامی خدمات کے مراکز کی ہنگامی بحالی کے لیے مرکزی بجٹ کے تحت 30 ملین یوآن کے فنڈز مختص کیے ہیں۔
Trending
- چینی صدر کا ہوانگ چی ہائی نیچر ریزرو کا دورہ
- چینی وزیراعظم لی چھیانگ ازبکستان کے سرکاری دورے پر تاشقند پہنچ گئے
- چینی صدر کے دورۂ اندرونی منگولیا کے دوران کمپیوٹنگ پاور صنعت کا جائزہ لینے کے اہم مقاصد
- چین، پیشہ ورانہ اور تکنیکی تعلیم کے لیے معیارات کا عالمی فریم ورک جاری کر دیا گیا
- چین کی ترقی کا تجربہ پوری دنیا کے لیے بیش قیمت ہے ، صدر بوٹسوانا
- چائنا میڈیا گروپ کے معیاری پروگراموں کی زے چیانگ میں نشریات کے آغاز کی تقریب
- چین میں "فلم دیکھیں، کھیلوں میں حصہ لیں” مہم کا آغاز
- چین، کینٹن فیئر کی جدید مصنوعات غیر ملکی خریداروں کی توجہ کا مرکز
- عالمی روایتی طب کانفرنس 2026 کا بیجنگ میں آغاز
- چین اور یورپ کے درمیان تجارتی مشاورت کا مقصد اختلافات کو مناسب انداز میں حل کرنا ہے، چینی وزارت تجارت