سورابایا:چینی پیپلز لبریشن آرمی کی بحریہ کے بحری جہازوں” چھی جی گوانگ” اور "کھون لن” پر مشتمل ایک بحری بیڑا، جو گہرے سمندر میں جامع تربیت اور دورے کے مشن پر تھا، چار روزہ دوستانہ دورے پر انڈونیشیا کے شہر سورابایا کی تنجونگ پیلا بندرگاہ پر پہنچا۔ انڈونیشیا کے دورے کے دوران دونوں ممالک کی بحریہ کے افسران جہازوں کے باہمی دورے اور دوستانہ کھیلوں اور ثقافتی تقریبات سمیت متعدد سرگرمیوں کا انعقاد کریں گے ۔ یہ دورہ دونوں ممالک اوردونوں افواج کے درمیان باہمی اعتماد کو مزید گہرا کرے گا، بحری عملی تعاون کو فروغ دے گا، اورہم نصیب میری ٹائم معاشرے کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کرے گا۔
Trending
- چینی صدر کا ہوانگ چی ہائی نیچر ریزرو کا دورہ
- چینی وزیراعظم لی چھیانگ ازبکستان کے سرکاری دورے پر تاشقند پہنچ گئے
- چینی صدر کے دورۂ اندرونی منگولیا کے دوران کمپیوٹنگ پاور صنعت کا جائزہ لینے کے اہم مقاصد
- چین، پیشہ ورانہ اور تکنیکی تعلیم کے لیے معیارات کا عالمی فریم ورک جاری کر دیا گیا
- چین کی ترقی کا تجربہ پوری دنیا کے لیے بیش قیمت ہے ، صدر بوٹسوانا
- چائنا میڈیا گروپ کے معیاری پروگراموں کی زے چیانگ میں نشریات کے آغاز کی تقریب
- چین میں "فلم دیکھیں، کھیلوں میں حصہ لیں” مہم کا آغاز
- چین، کینٹن فیئر کی جدید مصنوعات غیر ملکی خریداروں کی توجہ کا مرکز
- عالمی روایتی طب کانفرنس 2026 کا بیجنگ میں آغاز
- چین اور یورپ کے درمیان تجارتی مشاورت کا مقصد اختلافات کو مناسب انداز میں حل کرنا ہے، چینی وزارت تجارت