بیجنگ :رواں سال کی پہلی ششماہی کے دوران شنگھائی کسٹمز نے بیرونِ ملک روانگی پر ٹیکس ریفنڈ کی 2 لاکھ 53 ہزار درخواستوں کی تصدیق کی، جو گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں تقریباً تین گنا زیادہ ہیں۔اسی عرصے میں ٹیکس ریفنڈ کے لیے پیش کی جانے والی اشیا کی مجموعی مالیت 2.3 ارب یوان رہی، جو سالانہ بنیاد پر 58 فیصد اضافہ ظاہر کرتی ہے۔ٹیکس ریفنڈ درخواستوں کی تعداد اور متعلقہ اشیا کی مالیت دونوں قومی مجموعی حجم کا تقریباً 40 فیصد ہیں، جس کے ساتھ شنگھائی اس حوالے سے ملک بھر میں پہلے نمبر پر رہا۔یہ اعداد و شمار اس بات کی عکاسی کرتے ہیں کہ چین میں غیر ملکی سیاحوں کی آمد اور کھپت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
Trending
- چینی صدر کا ہوانگ چی ہائی نیچر ریزرو کا دورہ
- چینی وزیراعظم لی چھیانگ ازبکستان کے سرکاری دورے پر تاشقند پہنچ گئے
- چینی صدر کے دورۂ اندرونی منگولیا کے دوران کمپیوٹنگ پاور صنعت کا جائزہ لینے کے اہم مقاصد
- چین، پیشہ ورانہ اور تکنیکی تعلیم کے لیے معیارات کا عالمی فریم ورک جاری کر دیا گیا
- چین کی ترقی کا تجربہ پوری دنیا کے لیے بیش قیمت ہے ، صدر بوٹسوانا
- چائنا میڈیا گروپ کے معیاری پروگراموں کی زے چیانگ میں نشریات کے آغاز کی تقریب
- چین میں "فلم دیکھیں، کھیلوں میں حصہ لیں” مہم کا آغاز
- چین، کینٹن فیئر کی جدید مصنوعات غیر ملکی خریداروں کی توجہ کا مرکز
- عالمی روایتی طب کانفرنس 2026 کا بیجنگ میں آغاز
- چین اور یورپ کے درمیان تجارتی مشاورت کا مقصد اختلافات کو مناسب انداز میں حل کرنا ہے، چینی وزارت تجارت