بیجنگ ؔ ایشیا پیسیفک اقتصادی تعاون کے رہنماؤں کا 33واں غیررسمی اجلاس 100 روزہ کاؤنٹ ڈاؤن کے مرحلے میں داخل ہوگیا ہے۔ رواں سال نومبر میں اپیک رہنماؤں کا 33واں غیررسمی اجلاس چین کے شہر شینزن میں منعقد ہوگا۔ یہ تیسرا موقع ہے جب چین اے پی ای سی اجلاس کی میزبانی کر رہا ہے۔ "کھلاپن، جدت اور تعاون” کے موضوع کے تحت، میزبان شہر شینزن اجلاس کی تیاریوں کو حتمی شکل دے رہا ہے۔ اس سے قبل، شینزن میں اجلاس سے متعلق متعدد سرگرمیوں کا انعقاد بھی کیا جا چکا ہے، جن میں جنگلات سے متعلق وزارتی اجلاس اور چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کے لیے فورمز شامل ہیں۔
Trending
- چینی صدر کا ہوانگ چی ہائی نیچر ریزرو کا دورہ
- چینی وزیراعظم لی چھیانگ ازبکستان کے سرکاری دورے پر تاشقند پہنچ گئے
- چینی صدر کے دورۂ اندرونی منگولیا کے دوران کمپیوٹنگ پاور صنعت کا جائزہ لینے کے اہم مقاصد
- چین، پیشہ ورانہ اور تکنیکی تعلیم کے لیے معیارات کا عالمی فریم ورک جاری کر دیا گیا
- چین کی ترقی کا تجربہ پوری دنیا کے لیے بیش قیمت ہے ، صدر بوٹسوانا
- چائنا میڈیا گروپ کے معیاری پروگراموں کی زے چیانگ میں نشریات کے آغاز کی تقریب
- چین میں "فلم دیکھیں، کھیلوں میں حصہ لیں” مہم کا آغاز
- چین، کینٹن فیئر کی جدید مصنوعات غیر ملکی خریداروں کی توجہ کا مرکز
- عالمی روایتی طب کانفرنس 2026 کا بیجنگ میں آغاز
- چین اور یورپ کے درمیان تجارتی مشاورت کا مقصد اختلافات کو مناسب انداز میں حل کرنا ہے، چینی وزارت تجارت