بیجنگ :آن لائن پلیٹ فارمز کے اعداد و شمار کے مطابق، رواں سال اب تک، پری سیل سمیت چین کا مجموعی باکس آفس، 27 ارب یوآن سے تجاوز کر گیا ہے۔ سمر فلم سیزن کا باکس آفس بھی پری سیل سمیت 11.2 ارب یوآن سے تجاوز کر چکا ہے۔ سمر فلم سیزن کے دوران مسلسل 43 روز تک یومیہ باکس آفس 100 ملین یوآن سے زیادہ رہا۔ اس دوران فلم دیکھنے والے ناظرین کی تعداد اور فلموں کی نمائش کے اوقات، دونوں نے نئے ریکارڈ قائم کیے۔رواں سال کے سمر فلم سیزن کے دوران 100 سے زائد چینی اور غیر ملکی فلمیں ریلیز کی گئیں۔ ان میں مین: برانڈ نیو ڈے”، "دی اوڈیسی "، "دی اینڈ آف اوک اسٹریٹ” اور شاشانک ریڈیمپشن” کے 4K ورژن سمیت متعدد غیر ملکی فلمیں بھی شامل ہیں، جنہوں نے مختلف ذوق رکھنے والے ناظرین کی ضروریات پوری کیں۔ چینی روایتی داستان سے ماخوذ اینیمیٹڈ فلم ویشیز کم ٹرو بھی حال ہی میں شمالی امریکہ، جنوب مشرقی ایشیا، آسٹریلیا اور یورپ کے متعدد ممالک کے سینما گھروں میں ریلیز ہوئی، جہاں اسے ناظرین کی جانب سے بھرپور پذیرائی ملی۔
Trending
- چینی صدر کا ہوانگ چی ہائی نیچر ریزرو کا دورہ
- چینی وزیراعظم لی چھیانگ ازبکستان کے سرکاری دورے پر تاشقند پہنچ گئے
- چینی صدر کے دورۂ اندرونی منگولیا کے دوران کمپیوٹنگ پاور صنعت کا جائزہ لینے کے اہم مقاصد
- چین، پیشہ ورانہ اور تکنیکی تعلیم کے لیے معیارات کا عالمی فریم ورک جاری کر دیا گیا
- چین کی ترقی کا تجربہ پوری دنیا کے لیے بیش قیمت ہے ، صدر بوٹسوانا
- چائنا میڈیا گروپ کے معیاری پروگراموں کی زے چیانگ میں نشریات کے آغاز کی تقریب
- چین میں "فلم دیکھیں، کھیلوں میں حصہ لیں” مہم کا آغاز
- چین، کینٹن فیئر کی جدید مصنوعات غیر ملکی خریداروں کی توجہ کا مرکز
- عالمی روایتی طب کانفرنس 2026 کا بیجنگ میں آغاز
- چین اور یورپ کے درمیان تجارتی مشاورت کا مقصد اختلافات کو مناسب انداز میں حل کرنا ہے، چینی وزارت تجارت