بیجنگ :چین کی وزارت قدرتی وسائل نے اٹھائیسویں چائنا انٹرنیشنل مائننگ کانفرنس میں باضابطہ طور پر "چین کےمعدنی وسائل کی رپورٹ 202 کان کنی کی ترقیاتی رپورٹ 2026 جاری کیں۔رپورٹ کے مطابق، چودہویں پانچ سالہ منصوبے کے اختتام تک، چین کے ریئر ارتھ، ٹنگسٹن اور قلعی سمیت 14 معدنیات کے ذخائر دنیا میں پہلے نمبر پر ہیں۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سنہ 2025 میں چین کی ارضیاتی تلاش کی سرمایہ کاری میں مسلسل پانچویں سال اضافہ ریکارڈ کیا گیا، معدنیات کی تلاش میں اہم پیش رفت ہو رہی ہے ، اور ملک بھر میں 200 نئے نان آئل اینڈ گیس معدنی مقامات دریافت ہوئے۔
Trending
- شائقین کرکٹ کے لیے خوشخبری، آئی ایل ٹی 20 کے ٹکٹوں کی فروخت شروع
- چینی صدر کا ہوانگ چی ہائی نیچر ریزرو کا دورہ
- چینی وزیراعظم لی چھیانگ ازبکستان کے سرکاری دورے پر تاشقند پہنچ گئے
- چینی صدر کے دورۂ اندرونی منگولیا کے دوران کمپیوٹنگ پاور صنعت کا جائزہ لینے کے اہم مقاصد
- چین، پیشہ ورانہ اور تکنیکی تعلیم کے لیے معیارات کا عالمی فریم ورک جاری کر دیا گیا
- چین کی ترقی کا تجربہ پوری دنیا کے لیے بیش قیمت ہے ، صدر بوٹسوانا
- چائنا میڈیا گروپ کے معیاری پروگراموں کی زے چیانگ میں نشریات کے آغاز کی تقریب
- چین میں "فلم دیکھیں، کھیلوں میں حصہ لیں” مہم کا آغاز
- چین، کینٹن فیئر کی جدید مصنوعات غیر ملکی خریداروں کی توجہ کا مرکز
- عالمی روایتی طب کانفرنس 2026 کا بیجنگ میں آغاز