نئی دہلی: برکس ممالک کے رہنماؤں کے اٹھارھویں سربراہی اجلاس کے پہلے مرحلے کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چینی صدر شی جن پھنگ نے اعلان کیا کہ چین 2027 میں برکس کی صدارت سنبھالے گا اور انیسویں برکس ممالک کے رہنماؤں کے اجلاس کی میزبانی کرے گا۔ اس سے قبل، صدر شی جن پھنگ نے نئی دہلی میں برکس ممالک کے سربراہاں کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب میں شرکت کی۔
Trending
- چینی صدر کا ہوانگ چی ہائی نیچر ریزرو کا دورہ
- چینی وزیراعظم لی چھیانگ ازبکستان کے سرکاری دورے پر تاشقند پہنچ گئے
- چینی صدر کے دورۂ اندرونی منگولیا کے دوران کمپیوٹنگ پاور صنعت کا جائزہ لینے کے اہم مقاصد
- چین، پیشہ ورانہ اور تکنیکی تعلیم کے لیے معیارات کا عالمی فریم ورک جاری کر دیا گیا
- چین کی ترقی کا تجربہ پوری دنیا کے لیے بیش قیمت ہے ، صدر بوٹسوانا
- چائنا میڈیا گروپ کے معیاری پروگراموں کی زے چیانگ میں نشریات کے آغاز کی تقریب
- چین میں "فلم دیکھیں، کھیلوں میں حصہ لیں” مہم کا آغاز
- چین، کینٹن فیئر کی جدید مصنوعات غیر ملکی خریداروں کی توجہ کا مرکز
- عالمی روایتی طب کانفرنس 2026 کا بیجنگ میں آغاز
- چین اور یورپ کے درمیان تجارتی مشاورت کا مقصد اختلافات کو مناسب انداز میں حل کرنا ہے، چینی وزارت تجارت