بیجنگ :چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز 2026 اختتام پذیر ہو گیا۔نمائش میں دنیا کی 500 بڑی کمپنیوں اور مختلف صنعتوں کی سرکردہ کمپنیوں سمیت 400 سے زائد عالمی کاروباری اداروں نے شرکت کی۔رواں سال کی نمائش میں کثیر القومی کمپنیوں نے چین میں تجارت اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع تلاش کرنے میں بھرپور دلچسپی کا اظہار کیا۔
Trending
- چینی صدر کا ہوانگ چی ہائی نیچر ریزرو کا دورہ
- چینی وزیراعظم لی چھیانگ ازبکستان کے سرکاری دورے پر تاشقند پہنچ گئے
- چینی صدر کے دورۂ اندرونی منگولیا کے دوران کمپیوٹنگ پاور صنعت کا جائزہ لینے کے اہم مقاصد
- چین، پیشہ ورانہ اور تکنیکی تعلیم کے لیے معیارات کا عالمی فریم ورک جاری کر دیا گیا
- چین کی ترقی کا تجربہ پوری دنیا کے لیے بیش قیمت ہے ، صدر بوٹسوانا
- چائنا میڈیا گروپ کے معیاری پروگراموں کی زے چیانگ میں نشریات کے آغاز کی تقریب
- چین میں "فلم دیکھیں، کھیلوں میں حصہ لیں” مہم کا آغاز
- چین، کینٹن فیئر کی جدید مصنوعات غیر ملکی خریداروں کی توجہ کا مرکز
- عالمی روایتی طب کانفرنس 2026 کا بیجنگ میں آغاز
- چین اور یورپ کے درمیان تجارتی مشاورت کا مقصد اختلافات کو مناسب انداز میں حل کرنا ہے، چینی وزارت تجارت