بیجنگ :چین کے قومی محکمہ خوراک اور اسٹرٹیجک ریزروز کے متعلقہ حکام نے چین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات کی جانب سے معنقدہ ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ ملک کے "15 ویں پانچ سالہ منصوبے” کی مدت کے دوران، چین اعلیٰ معیار کے اناج کے منصوبے پر مزید عمل درآمد کرے گا اوراناج کی صنعت کی ترقی کے معیار اور کارکردگی کو مسلسل بہتر بنائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ چین میں اناج کی صنعت کی سالانہ پیداوار4.5 ٹریلین یوآن سے تجاوز کرنے کی توقع ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ عوام کی صرف”پیٹ بھرنے” سے خوراک اورصحت بخش غذا کے حصول” کی جانب منتقل کرنے کے حوالے سے بڑھتی ہوئی ضروریات کو بہتر طریقے سے پورا کیا جائےگا۔
Trending
- چینی صدر کا ہوانگ چی ہائی نیچر ریزرو کا دورہ
- چینی وزیراعظم لی چھیانگ ازبکستان کے سرکاری دورے پر تاشقند پہنچ گئے
- چینی صدر کے دورۂ اندرونی منگولیا کے دوران کمپیوٹنگ پاور صنعت کا جائزہ لینے کے اہم مقاصد
- چین، پیشہ ورانہ اور تکنیکی تعلیم کے لیے معیارات کا عالمی فریم ورک جاری کر دیا گیا
- چین کی ترقی کا تجربہ پوری دنیا کے لیے بیش قیمت ہے ، صدر بوٹسوانا
- چائنا میڈیا گروپ کے معیاری پروگراموں کی زے چیانگ میں نشریات کے آغاز کی تقریب
- چین میں "فلم دیکھیں، کھیلوں میں حصہ لیں” مہم کا آغاز
- چین، کینٹن فیئر کی جدید مصنوعات غیر ملکی خریداروں کی توجہ کا مرکز
- عالمی روایتی طب کانفرنس 2026 کا بیجنگ میں آغاز
- چین اور یورپ کے درمیان تجارتی مشاورت کا مقصد اختلافات کو مناسب انداز میں حل کرنا ہے، چینی وزارت تجارت