بیجنگ :4 اکتوبر کی شام 8 بجے، چائنا میڈیا گروپ کا ثقافتی پروگرام "کلاسیکی کتب میں چین” اپنے نئے سیزن کے ساتھ سی سی ٹی وی 1 پر نشر ہوگا۔نئے سیزن کی پہلی قسط میں چین کی قدیم تاریخ کی معروف تاریخ نویسی پر مبنی کتاب "زی ژی ٹونگ جیان”،یعنی تاریخ کے آئینے ، کو موضوع بنایا جائے گا، جس کا مقصد ماضی کا جائزہ لیتے ہوئے مستقبل کے لیے حکمت اور قوت حاصل کرنا ہے۔
Trending
- چینی صدر کا ہوانگ چی ہائی نیچر ریزرو کا دورہ
- چینی وزیراعظم لی چھیانگ ازبکستان کے سرکاری دورے پر تاشقند پہنچ گئے
- چینی صدر کے دورۂ اندرونی منگولیا کے دوران کمپیوٹنگ پاور صنعت کا جائزہ لینے کے اہم مقاصد
- چین، پیشہ ورانہ اور تکنیکی تعلیم کے لیے معیارات کا عالمی فریم ورک جاری کر دیا گیا
- چین کی ترقی کا تجربہ پوری دنیا کے لیے بیش قیمت ہے ، صدر بوٹسوانا
- چائنا میڈیا گروپ کے معیاری پروگراموں کی زے چیانگ میں نشریات کے آغاز کی تقریب
- چین میں "فلم دیکھیں، کھیلوں میں حصہ لیں” مہم کا آغاز
- چین، کینٹن فیئر کی جدید مصنوعات غیر ملکی خریداروں کی توجہ کا مرکز
- عالمی روایتی طب کانفرنس 2026 کا بیجنگ میں آغاز
- چین اور یورپ کے درمیان تجارتی مشاورت کا مقصد اختلافات کو مناسب انداز میں حل کرنا ہے، چینی وزارت تجارت