بیجنگ :کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی بیسویں مرکزی کمیٹی کا پانچواں کل رکنی اجلاس 26 سے 29 اکتوبر 2026 تک بیجنگ میں منعقد ہوا۔اجلاس کی صدارت سی پی سی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو نے کی، جبکہ سی پی سی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری شی جن پھنگ نے اہم خطاب کیا۔ اجلاس میں شی جن پھنگ کی جانب سے مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی ذمہ داریوں سے متعلق پیش کردہ ورک رپورٹ کی سماعت کی گئی اور اس پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس نے "جامع اور سخت پارٹی نظم و نسق کو مستقل بنیادوں پر آگے بڑھانے کے اہم امور سے متعلق کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے فیصلے” کی منظوری دی۔ شی جن پھنگ نے اجلاس میں فیصلے کے مسودے کی وضاحت بھی پیش کی۔
Trending
- چین اور سوئٹزرلینڈ کا اقتصادی و تجارتی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- چین اور جرمنی عالمی معیشت کی مستحکم ترقی میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، چینی صدر
- پھنگ لی یوان اور جرمن صدر کی اہلیہ ایلکے بوڈن بینڈر کے درمیان چائے کی نشست
- کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی بیسویں مرکزی کمیٹی کے پانچویں کل رکنی اجلاس کا اعلامیہ
- ملک کی حکمرانی کے لیے پہلے پارٹی کی حکمرانی ضروری ہے، چینی صدر
- چین کی کمیونسٹ پارٹی کے پانچویں کل رکنی اجلاس میں اہم فیصلوں کی منظوری
- کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کا بدعنوانی کے خلاف جامع اقدامات اور نگرانی کے نظام کو مزید بہتر بنانے کا عزم
- جامع اور سخت پارٹی سیلف گورننس کا کلیدی پہلو عہدے داروں کے نظم و ضبط کو مضبوط بنانا ہے، چینی عہد یدار
- جاپان کے ٹی بی ایس ٹیلی وژن کو حیلے بہانے بنانے کے بجائے اپنی غلطی تسلیم کرکے اصلاح کرنی چاہیے، چینی میڈیا
- جاپانی ڈرامے ”ویونٹ“ میں چین کو بدنام کرنے کی ناکام کوشش کی گئی، چینی میڈیا