بیجنگ: چینی وزارتِ تجارت کے ترجمان حہ یا دونگ نے منعقدہ معمول کی پریس کانفرنس میں کہا کہ ”30 ارب کے لیے 30 ارب“ کی باہمی ٹیکس کمی کے فریم ورک سے چین اور امریکہ کے درمیان دوطرفہ تجارت کو مستحکم کرنے اور وسعت دینے میں مدد ملے گی، جس سے دونوں ممالک کے صنعتی و تجارتی حلقوں کو بھی بہت سی توقعات وابستہ ہیں۔ اس وقت چین اور امریکہ اس انتظام پر عمل درآمد کے حوالے سے قریبی رابطے میں ہیں۔
انہوں نے امید ظاہر کی کہ امریکہ چین کے ساتھ مل کر کوشش کرے گا اور اس انتظام کو جلد از جلد عملی شکل دینے اور مؤثر بنانے کے لیے اقدامات کرے گا، تاکہ دونوں ممالک کے درمیان زرعی مصنوعات کی تجارت کے لیے مزید سازگار حالات پیدا کیے جاسکیں۔
اقتصادی و تجارتی مشاورت کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ چین اور امریکہ تجارت، سرمایہ کاری اور دیگر شعبوں میں اپنے اپنے خدشات اور مفادات سے متعلق امور پر قریبی رابطے میں ہیں۔ متعلقہ پیش رفت سے مناسب وقت پر آگاہ کیا جائے گا۔
Trending
- ایشیا پیسیفک خطہ عالمی معیشت کی ترقی کا انجن ہے، سیکرٹری جنرل آسیان
- چینی وزیراعظم تھائی لینڈ کے سرکاری دورے پر بنکاک پہنچ گئے
- چین اور امریکہ کے دفاعی محکمے مختلف سطحوں پر تبادلے اور مکالمے کے حوالے سے رابطے اور ہم آہنگی برقرار رکھے ہوئے ہیں ،چینی وزارتِ دفاع
- چین اپیک رہنماؤں کی جانب سے شین زین اعلامیے کی منظوری کے حوالے سے پرامید
- اعلیٰ معیار کی پارٹی سازی کے ذریعے مختلف شعبوں میں نئی کامیابیاں حاصل کی گئی ہیں، چینی صدر
- چینی صدر اپیک کے تینتیسویں غیر رسمی سربراہی اجلاس اور متعلقہ سرگرمیوں میں شرکت کریں گے
- ایران کی مجلسِ خبرگانِ رہبری کا جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کے معاہدے سے دستبردار ہونے پر غور کا مطالبہ
- چین۔امریکہ تعلقات کو تقویت دینے والے ”سرچشمہ“ کو مسلسل رواں رکھنے کی ضرورت
- چشمہ5 نیوکلیئر پاور پلانٹ کی تعمیر میں اہم سنگ میل، ڈوم کی تنصیب مکمل
- سن یات سین چین کے جمہوری انقلاب کے عظیم پیش رو تھے، چینی صدر