بیجنگ :چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے معمول کی پریس کانفرنس میں کہا کہ 33ویں اپیک اکنامک لیڈرز میٹنگ شین زین میں کامیابی سے منعقد ہوئی۔ اجلاس میں ”اپیک لیڈرز شین زین آؤٹ لک“ کی منظوری دی گئی، جو اپیک کے ”چائنا ایئر“ کا سب سے اہم نتیجہ اور اپیک تعاون میں ایک نیا سنگِ میل ہے۔ترجمان نے کہا کہ شین زین آؤٹ لک” میں تجارت و معیشت، باہمی روابط، جدت طرازی اور ترقی سمیت چار ترجیحی شعبوں پر توجہ مرکوز کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ ایشیا پیسیفک آزاد تجارتی علاقہ، بنیادی ڈھانچے کی ہارڈ کنیکٹیویٹی، ضوابط کے تحت سافٹ کنیکٹیویٹی، عوام کے درمیان روابط، ڈیجیٹل معیشت، نئی ٹیکنالوجی، صلاحیت سازی اور پائیدار ترقی جیسے اہم پہلوؤں کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اپیک کی رکن معیشتوں نے ایشیا پیسیفک کمیونٹی کی تعمیر کے عزم کا بھی اعادہ کیا۔
Trending
- ایشیا پیسیفک کمیونٹی علاقائی تعاون کا نیا نمونہ بن گیا، چینی میڈیا
- شین زین سے آگے: ایشیا پیسیفک کمیونٹی کی تعمیر عملی پیش رفت کے نئے مرحلے میں داخل
- چین، شین زین کی ایک میز، تین کرسیاں: دنیا کی توقعات کو نئی شکل دینے والی ملاقات
- چین اور سنگاپور کو شراکت داری کو مسلسل نئی بلندیوں تک پہنچانا چاہیے، چینی صدر
- چین اور انڈونیشیا کا دوطرفہ جامع اقتصادی شراکت داری معاہدے کے مذاکرات کے آغاز کا اعلان
- چین اور آسٹریلیا کے تعلقات بتدریج آگے بڑھ رہے ہیں، چینی صدر
- چین ملائیشیا کے ساتھ مل کر ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کو فروغ دینے کے لیے تیار ہے، چینی صدر
- چین تھائی لینڈ کے قومی استحکام کی مضبوط حمایت کرتا ہے، چینی صدر
- چین،33ویں اپیک اکنامک لیڈرز میٹنگ میں ”اپیک لیڈرز شین زین آؤٹ لک“ کی منظوری
- چین کی ذہین مینوفیکچرنگ عالمی سطح پر صفِ اول میں شامل