28 فروری 2025 کو، چائنا مینڈ اسپیس انجینئرنگ آفس اور سپارکو نے باضابطہ طور پر چین کے خلائی اسٹیشن فلائٹ مشنز میں شرکت کے لیے پاکستانی خلابازوں کے انتخاب اور تربیت سے متعلق تعاون کے معاہدے پر دستخط کیے۔ 25 نومبر 2026 کو انسان بردار خلائی جہازشینزو 24 کامیابی کے ساتھ لانچ کیا گیا اور خلاباز تھانگ ہونگ بو، وو ای اور پاکستانی خلا باز محمد ذیشان علی کامیابی کے ساتھ چینی خلائی اسٹیشن میں داخل ہوئے۔ چائنہ میڈیا گروپ کو دیئے گئے ایک حالیہ خصوصی انٹرویو میں پاکستان کے وفاقی وزیربرائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا کہ ، اپنی بات پر قائم رہنا ہی پاک چین تعلقات کی اصل دلکشی اورقوت ہے۔
Trending
- تقریباً 2 ہزار سال قبل رومی فیشن شو
- ایک چین کا اصول ناقابل تبدیل رجحان ہے اور اس پر عالمی برادری کا اتفاق رائے ہے، چینی ریاستی کونسل
- ایک معاہدے سے خلائی سفر تک، چین پاکستان تعاون کی خوبصورتی اپنی بات پر قائم رہنا ہے، چینی میڈیا
- دستاویزی فلم ”شی جن پھنگ کا ثقافت سے لگاؤ“ سری لنکا کے مین اسٹریم میڈیا پر نشر
- چین پرجارحیت کے دوران جاپانی فوج کے کیمیائی جنگی جرائم کے نئے شواہد
- ”بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو“ کے تحت توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری اور انجینئرنگ تعاون کی مجموعی مالیت 3.33 ٹریلین یوآن سے متجاوز
- چین، 2026گلوبل میئرز ڈائیلاگ -ارومچی میں انعقاد
- آئی ایل ٹی 20: ایم آئی ایمریٹس نے ابوظبی نائٹ رائیڈرز کو 36 رنز سے شکست دے دی
- چین پاکستان خلائی تعاون، عالمی تعاون میں ایک بڑا قدم ہے، عالمی میڈیا
- چین سمیت دیگر معیشتوں پر امریکہ کی جانب سے ”سیکشن 301“ کے تحت ٹیرف عائد کرنے کی پرزور مخالفت کرتے ہیں ، چینی وزارت تجارت