بیجنگ :چین کے زیرِ اختیار سمندری علاقوں کے قدرتی ماحولیاتی حالات کا مکمل جائزہ لینے اور سمندری ماحولیاتی تحفظ کے لیے معاونت فراہم کرنے کی غرض سے، 16 سے 18 جون تک چینی قدرتی وسائل کی وزارت کے ایسٹ اوشن بیورو کے جہاز "شیانگ یانگ ہونگ 22 نے تائیوان جزیرے کے مشرق میں واقع سمندری علاقے میں سمندری ماحولیاتی سروے کیا۔اس سروے میں بیک وقت کثیر الشعبہ تحقیقی طریقوں کو اپنایا گیا، جس کے تحت سمندری پانی کے ماحولیاتی ڈی این اے، پرندوں، وہیل اور ڈولفنز جیسی سمندری ممالیہ کی انواع ، میرین کمسٹری ، اور آبی و موسمیاتی اعداد و شمار جمع کیے گئے۔ اس سروے سے چین کو اس علاقے کے اہم حیاتیاتی ماحول کی صورتحال کو مزید سمجھنے اور ماحولیاتی نظام کی صحت کی تشخیص کرنے کی بنیاد میسر آئی ہے اور ساتھ ہی اس علاقے میں سمندری حیاتیاتی تنوع کے تحفظ کے لیے سائنسی بنیاد بھی فراہم ہوئی ہے ۔
Trending
- شائقین کرکٹ کے لیے خوشخبری، آئی ایل ٹی 20 کے ٹکٹوں کی فروخت شروع
- چینی صدر کا ہوانگ چی ہائی نیچر ریزرو کا دورہ
- چینی وزیراعظم لی چھیانگ ازبکستان کے سرکاری دورے پر تاشقند پہنچ گئے
- چینی صدر کے دورۂ اندرونی منگولیا کے دوران کمپیوٹنگ پاور صنعت کا جائزہ لینے کے اہم مقاصد
- چین، پیشہ ورانہ اور تکنیکی تعلیم کے لیے معیارات کا عالمی فریم ورک جاری کر دیا گیا
- چین کی ترقی کا تجربہ پوری دنیا کے لیے بیش قیمت ہے ، صدر بوٹسوانا
- چائنا میڈیا گروپ کے معیاری پروگراموں کی زے چیانگ میں نشریات کے آغاز کی تقریب
- چین میں "فلم دیکھیں، کھیلوں میں حصہ لیں” مہم کا آغاز
- چین، کینٹن فیئر کی جدید مصنوعات غیر ملکی خریداروں کی توجہ کا مرکز
- عالمی روایتی طب کانفرنس 2026 کا بیجنگ میں آغاز