بیجنگ :چینی بحریہ کی ایک اسٹریٹجک جوہری آبدوز نے بحرالکاہل کے متعلقہ بین الاقوامی سمندری علاقے میں ایک تربیتی فرضی وارہیڈ سے لیس آبدوز سے داغے جانے والے اسٹریٹجک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا۔میزائل درست طور پر پہلے سے مقررہ سمندری علاقے میں جا گرا۔یہ میزائل تجربہ چین کی سالانہ فوجی تربیتی مشقوں کا معمول کا حصہ تھا۔ اس بارے میں متعلقہ ممالک کو پیشگی اطلاع دے دی گئی تھی۔ چینی حکام کے مطابق یہ تجربہ بین الاقوامی قانون اور بین الاقوامی روایات کے مطابق کیا گیا اور اس کا مقصد کسی مخصوص ملک یا کسی خاص ہدف کو نشانہ بنانا نہیں ہے۔
Trending
- شائقین کرکٹ کے لیے خوشخبری، آئی ایل ٹی 20 کے ٹکٹوں کی فروخت شروع
- چینی صدر کا ہوانگ چی ہائی نیچر ریزرو کا دورہ
- چینی وزیراعظم لی چھیانگ ازبکستان کے سرکاری دورے پر تاشقند پہنچ گئے
- چینی صدر کے دورۂ اندرونی منگولیا کے دوران کمپیوٹنگ پاور صنعت کا جائزہ لینے کے اہم مقاصد
- چین، پیشہ ورانہ اور تکنیکی تعلیم کے لیے معیارات کا عالمی فریم ورک جاری کر دیا گیا
- چین کی ترقی کا تجربہ پوری دنیا کے لیے بیش قیمت ہے ، صدر بوٹسوانا
- چائنا میڈیا گروپ کے معیاری پروگراموں کی زے چیانگ میں نشریات کے آغاز کی تقریب
- چین میں "فلم دیکھیں، کھیلوں میں حصہ لیں” مہم کا آغاز
- چین، کینٹن فیئر کی جدید مصنوعات غیر ملکی خریداروں کی توجہ کا مرکز
- عالمی روایتی طب کانفرنس 2026 کا بیجنگ میں آغاز