بیجنگ :چین کی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس نے ایک پریس کانفرنس منعقد کی، جس میں "پندرہویں پانچ سالہ منصوبے” پر عمل درآمد، کسٹمز کی جدید کاری میں تیزی، اور تجارت کے ذریعے طاقتور ملک کی تعمیر سے متعلق صورتحال پر روشنی ڈالی گئی۔پریس کانفرنس میں بتایا گیا کہ چین نے یکطرفہ کھلے پن کی پالیسیوں کو موثر طور پر نافذ کیا ہے۔ رواں سال مئی میں چین نے افریقہ کے اُن تمام ممالک کے لیے، جن کے ساتھ اس کے سفارتی تعلقات قائم ہیں، زیرو ٹیرف پالیسی مکمل طور پر نافذ کر دی۔ اس کے ساتھ ہی چین میں زیرو ٹیرف سہولت سے مستفید ہونے والے ممالک کی تعداد 63 ہو گئی ہے۔
Trending
- چینی صدر کا ہوانگ چی ہائی نیچر ریزرو کا دورہ
- چینی وزیراعظم لی چھیانگ ازبکستان کے سرکاری دورے پر تاشقند پہنچ گئے
- چینی صدر کے دورۂ اندرونی منگولیا کے دوران کمپیوٹنگ پاور صنعت کا جائزہ لینے کے اہم مقاصد
- چین، پیشہ ورانہ اور تکنیکی تعلیم کے لیے معیارات کا عالمی فریم ورک جاری کر دیا گیا
- چین کی ترقی کا تجربہ پوری دنیا کے لیے بیش قیمت ہے ، صدر بوٹسوانا
- چائنا میڈیا گروپ کے معیاری پروگراموں کی زے چیانگ میں نشریات کے آغاز کی تقریب
- چین میں "فلم دیکھیں، کھیلوں میں حصہ لیں” مہم کا آغاز
- چین، کینٹن فیئر کی جدید مصنوعات غیر ملکی خریداروں کی توجہ کا مرکز
- عالمی روایتی طب کانفرنس 2026 کا بیجنگ میں آغاز
- چین اور یورپ کے درمیان تجارتی مشاورت کا مقصد اختلافات کو مناسب انداز میں حل کرنا ہے، چینی وزارت تجارت