بیجنگ :پندرہ اگست کو لائف سائنسز میں چین کے سرکردہ بین الاقوامی علمی جریدے "ویٹا”کے سلسلہ وار جرائد کا پہلا مطبوعہ شمارہ جاری کر دیا گیا۔”ویٹا” کا لفظ لاطینی زبان سے ماخوذ ہے، جس کا معنی "زندگی” ہے۔ "ویٹا” سلسلہ وار جرائد میں مرکزی جریدہ "ویٹا” اور متعدد ذیلی جرائد شامل ہیں، جنہیں "اوپن الائنس فار لائف سائنسز” سے وابستہ جامعات اور ادارے مشترکہ طور پر تشکیل دے رہے ہیں۔
اوپن الائنس فار لائف سائنسز چائنیز مین لینڈ اور ہانگ کانگ و مکاؤ کی 15 اعلیٰ سطح کی جامعات اور تحقیقی اداروں نے مشترکہ طور پر قائم کیا تھا اور یہ 12 اگست 2025 کو ہانگ کانگ میں باضابطہ طور پر قائم ہوا۔
اس وقت یہ الائنس چائنیز مین لینڈ ، ہانگ کانگ اور مکاؤ کی 39 جامعات اور اداروں پر مشتمل ہے۔ الائنس کی اہم تعمیری ترجیحات میں اعلیٰ سطح کے سائنسی و تکنیکی جرائد اور بین الاقوامی سطح پر تحقیقی ڈیٹا کے کھلے پلیٹ فارم سمیت دیگر منصوبے شامل ہیں۔
Trending
- چینی صدر کا ہوانگ چی ہائی نیچر ریزرو کا دورہ
- چینی وزیراعظم لی چھیانگ ازبکستان کے سرکاری دورے پر تاشقند پہنچ گئے
- چینی صدر کے دورۂ اندرونی منگولیا کے دوران کمپیوٹنگ پاور صنعت کا جائزہ لینے کے اہم مقاصد
- چین، پیشہ ورانہ اور تکنیکی تعلیم کے لیے معیارات کا عالمی فریم ورک جاری کر دیا گیا
- چین کی ترقی کا تجربہ پوری دنیا کے لیے بیش قیمت ہے ، صدر بوٹسوانا
- چائنا میڈیا گروپ کے معیاری پروگراموں کی زے چیانگ میں نشریات کے آغاز کی تقریب
- چین میں "فلم دیکھیں، کھیلوں میں حصہ لیں” مہم کا آغاز
- چین، کینٹن فیئر کی جدید مصنوعات غیر ملکی خریداروں کی توجہ کا مرکز
- عالمی روایتی طب کانفرنس 2026 کا بیجنگ میں آغاز
- چین اور یورپ کے درمیان تجارتی مشاورت کا مقصد اختلافات کو مناسب انداز میں حل کرنا ہے، چینی وزارت تجارت