بیجنگ : کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، صدرِ مملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے 16 اکتوبر کو چین کے اندرونی منگولیا خوداختیار علاقے کے شہر اولانقاب کا دورہ کیا۔اس موقع پر شی جن پھنگ نے ہوانگ چی ہائی نیچر ریزرو کا دورہ بھی کیا، جہاں انہیں اندرونی منگولیا میں ماحولیاتی تحفظ کو مضبوط بنانے، ہوانگ چی ہائی کی جامع ماحولیاتی بہتری اور ماحولیاتی نظام کی بحالی کے لیے جاری اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ انہوں نے آبی کناروں اور دلدلی علاقوں کے ماحول اور وہاں رہنے والے پرندوں کی مختلف اقسام کا بھی مشاہدہ کیا۔
Trending
- چینی صدر کا ہوانگ چی ہائی نیچر ریزرو کا دورہ
- چینی وزیراعظم لی چھیانگ ازبکستان کے سرکاری دورے پر تاشقند پہنچ گئے
- چینی صدر کے دورۂ اندرونی منگولیا کے دوران کمپیوٹنگ پاور صنعت کا جائزہ لینے کے اہم مقاصد
- چین، پیشہ ورانہ اور تکنیکی تعلیم کے لیے معیارات کا عالمی فریم ورک جاری کر دیا گیا
- چین کی ترقی کا تجربہ پوری دنیا کے لیے بیش قیمت ہے ، صدر بوٹسوانا
- چائنا میڈیا گروپ کے معیاری پروگراموں کی زے چیانگ میں نشریات کے آغاز کی تقریب
- چین میں "فلم دیکھیں، کھیلوں میں حصہ لیں” مہم کا آغاز
- چین، کینٹن فیئر کی جدید مصنوعات غیر ملکی خریداروں کی توجہ کا مرکز
- عالمی روایتی طب کانفرنس 2026 کا بیجنگ میں آغاز
- چین اور یورپ کے درمیان تجارتی مشاورت کا مقصد اختلافات کو مناسب انداز میں حل کرنا ہے، چینی وزارت تجارت