بیجنگ :چین کی وزارتِ تجارت کے مطابق ، اس وقت برکس ممالک 60 سے زائد نتائج کی دستاویزات پر متفق ہو چکے ہیں، جنہوں نے عالمی اقتصادی ترقی کے فروغ اور منصفانہ و کھلے بین الاقوامی اقتصادی و تجارتی نظام کی تشکیل میں اہم کردار ادا کیا ہے۔حالیہ برسوں میں برکس ممالک میں چین کی براہِ راست سرمایہ کاری میں مستحکم اضافہ ہوا ہے۔ 2025 کے اختتام تک برکس ممالک میں چین کی براہِ راست سرمایہ کاری کا حجم 82 ارب امریکی ڈالر تک پہنچ گیا تھا۔رواں سال جنوری سے جولائی تک برکس ممالک میں چین کی براہِ راست سرمایہ کاری تقریباً 4 ارب امریکی ڈالر رہی، جو زیادہ تر مینوفیکچرنگ، تعمیرات اور بجلی سمیت دیگر شعبوں میں کی گئی ہے۔
Trending
- چینی صدر کا ہوانگ چی ہائی نیچر ریزرو کا دورہ
- چینی وزیراعظم لی چھیانگ ازبکستان کے سرکاری دورے پر تاشقند پہنچ گئے
- چینی صدر کے دورۂ اندرونی منگولیا کے دوران کمپیوٹنگ پاور صنعت کا جائزہ لینے کے اہم مقاصد
- چین، پیشہ ورانہ اور تکنیکی تعلیم کے لیے معیارات کا عالمی فریم ورک جاری کر دیا گیا
- چین کی ترقی کا تجربہ پوری دنیا کے لیے بیش قیمت ہے ، صدر بوٹسوانا
- چائنا میڈیا گروپ کے معیاری پروگراموں کی زے چیانگ میں نشریات کے آغاز کی تقریب
- چین میں "فلم دیکھیں، کھیلوں میں حصہ لیں” مہم کا آغاز
- چین، کینٹن فیئر کی جدید مصنوعات غیر ملکی خریداروں کی توجہ کا مرکز
- عالمی روایتی طب کانفرنس 2026 کا بیجنگ میں آغاز
- چین اور یورپ کے درمیان تجارتی مشاورت کا مقصد اختلافات کو مناسب انداز میں حل کرنا ہے، چینی وزارت تجارت