بیجنگ :رواں سال جنوری سے اگست تک چین میں ریلوے کے ذریعے مسافروں کے کل 3.32 ارب ٹرپس ہوئے، جو گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 3.9 فیصد زیادہ ہیں، اور یہ ایک ریکارڈ ہے۔ چین میں اس وقت یومیہ اوسطاً 11,508 مسافربردار ٹرینیں چلائی جاتی ہیں ۔یہ تعداد گزشتہ سال کے مقابلے میں 5.0 فیصد زیادہ ہے، اور ٹرانسپورٹیشن کا یہ نظام محفوظ اور منظم طریقے سے چل رہا ہے۔پہلے 8 ماہ میں سرحد پار مسافروں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔گوانگژو–شین زن–ہانگ کانگ ہائیاسپیڈ ریلوے سے کل 2.3408 کروڑ ٹرپس ریکارڈ کیے گئے ، جو سال بہ سال 10.7 فیصد زیادہ ہیں۔چین لاؤس ریلوے سے کل 2.45 لاکھ ٹرپس ہوئے ، جو 39.1 فیصد زیادہ ہیں۔ملک بھر میں ریلوے سے غیر ملکی مسافروں کے 1.6683کروڑ ٹرپس ریکارڈ کیے گئے ، جو سال بہ سال 33.3 فیصد زیادہ ہیں ۔
Trending
- چینی صدر کا ہوانگ چی ہائی نیچر ریزرو کا دورہ
- چینی وزیراعظم لی چھیانگ ازبکستان کے سرکاری دورے پر تاشقند پہنچ گئے
- چینی صدر کے دورۂ اندرونی منگولیا کے دوران کمپیوٹنگ پاور صنعت کا جائزہ لینے کے اہم مقاصد
- چین، پیشہ ورانہ اور تکنیکی تعلیم کے لیے معیارات کا عالمی فریم ورک جاری کر دیا گیا
- چین کی ترقی کا تجربہ پوری دنیا کے لیے بیش قیمت ہے ، صدر بوٹسوانا
- چائنا میڈیا گروپ کے معیاری پروگراموں کی زے چیانگ میں نشریات کے آغاز کی تقریب
- چین میں "فلم دیکھیں، کھیلوں میں حصہ لیں” مہم کا آغاز
- چین، کینٹن فیئر کی جدید مصنوعات غیر ملکی خریداروں کی توجہ کا مرکز
- عالمی روایتی طب کانفرنس 2026 کا بیجنگ میں آغاز
- چین اور یورپ کے درمیان تجارتی مشاورت کا مقصد اختلافات کو مناسب انداز میں حل کرنا ہے، چینی وزارت تجارت