بیجنگ :عالمی ادارہ برائے املاکِ دانش نے سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں پہلے "انوویشن سٹیز” ایوارڈز کے فاتحین کا اعلان کیا۔ چین کے شہر شنگھائی، بیلجیم کے شہر شارلروا اور برطانیہ کے شہر لیورپول، یہ اعزاز حاصل کرنے والے پہلے شہر بن گئے۔ عالمی ادارہ برائے املاکِ دانش نے رواں سال "انوویشن سٹیز” ایوارڈز کا باضابطہ آغاز کیا، جس کا مقصد رکن ممالک کے ان شہروں کی کوششوں اور کامیابیوں کو سراہنا ہے جو تخلیقی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے اور جدت پر مبنی ترقی کو فروغ دے کر شہری تبدیلی کے عمل کو آگے بڑھا رہے ہیں۔ ان ایوارڈز نے وسیع پیمانے پر توجہ حاصل کی ہے۔
Trending
- چینی صدر کا ہوانگ چی ہائی نیچر ریزرو کا دورہ
- چینی وزیراعظم لی چھیانگ ازبکستان کے سرکاری دورے پر تاشقند پہنچ گئے
- چینی صدر کے دورۂ اندرونی منگولیا کے دوران کمپیوٹنگ پاور صنعت کا جائزہ لینے کے اہم مقاصد
- چین، پیشہ ورانہ اور تکنیکی تعلیم کے لیے معیارات کا عالمی فریم ورک جاری کر دیا گیا
- چین کی ترقی کا تجربہ پوری دنیا کے لیے بیش قیمت ہے ، صدر بوٹسوانا
- چائنا میڈیا گروپ کے معیاری پروگراموں کی زے چیانگ میں نشریات کے آغاز کی تقریب
- چین میں "فلم دیکھیں، کھیلوں میں حصہ لیں” مہم کا آغاز
- چین، کینٹن فیئر کی جدید مصنوعات غیر ملکی خریداروں کی توجہ کا مرکز
- عالمی روایتی طب کانفرنس 2026 کا بیجنگ میں آغاز
- چین اور یورپ کے درمیان تجارتی مشاورت کا مقصد اختلافات کو مناسب انداز میں حل کرنا ہے، چینی وزارت تجارت