بیجنگ :چین کے چین کے ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے میں تینتیسویں اپیک وزرائے خزانہ اجلاس کا انعقاد ہوا۔ اجلاس میں ” 2026 کے اپیک وزرائے خزانہ اجلاس کا اعلامیہ” اور "ایشیا پیسیفک خطے میں ڈیجیٹل بنیادی تنصیبات کی مالیاتی پالیسی کے اعلامیہ” کی منظوری دی گئی جس سے ایشیا پیسیفک معیشتوں کے درمیان مالیاتی تعاون کو گہرا کرنے کی سمت نشاندہی کی گئی۔ اجلاس میں "لوگوں کے ذریعہ معاش کی حمایت اور انسان پر سرمایہ کاری ایشیا پیسیفک خطے کی پائدار ترقی کو فروغ دینے کی مالی پالیسی رپورٹ”، "ایشیا پیسیفک خطے میں شمولیتی مالیاتی جدت طرازی کیس کا مجموعہ” سمیت دستاویزات تشکیل دی گئیں اور ایشیا پیسیفک خطے میں مالیاتی امور میں نوجوانوں کے تبادلے اور تعاون کو آگے بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔چین کے وزیر خزانہ لان فو آن نے کہا کہ تمام فریقوں کو اپیک رہنماؤں کے غیر رسمی اجلاس میں طے شدہ اتفاق رائے کو نافذ کرنا چاہیئے اور کثیرالجہتی کی پاسداری کرتے ہوئے مالیاتی شعبے میں عملی تعاون کو گہرا کرنا چاہیئے تاکہ خطے میں معاشی و مالی استحکام اور طویل مدتی پائدار ترقی کے لئے خدمات سر انجام دی جائیں ۔
Trending
- مستقبل کی راہیں کھولنے کے لیے تاریخ کو یاد رکھنا ضروری ہے، چینی صدر
- چین، 2026 کے اپیک وزرائے خزانہ اجلاس کے متعدد ثمرات حا صل کر لئے گئے
- چین روس کے ساتھ مل کر عملی تعاون کو گہرا کرنے کے لئے تیار ہے ، چینی وزیراعظم
- چینی مزدوروں اور کسانوں کی ریڈ آرمی کے لانگ مارچ کی فتح کے 90 سال مکمل ہونے کی مناسبت سے یادگاری اجلاس کا بیجنگ میں انعقاد
- چینی مزدوروں اور کسانوں کی ریڈ آرمی کے لانگ مارچ کی فتح کے 90 سال مکمل ہونے کی مناسبت سے ایوننگ گالا "اوڈ ٹو دی لانگ مارچ” 22 اکتوبر کو نشر ہو گا
- چین کے تاریخی لانگ مارچ کی کامیابی کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد
- چینی وزیر خارجہ گلوبل گورننس فورم 2026 سے کلیدی خطاب کریں گے
- لانگ مارچ کا جذبہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی کامیابی کا راز ہے ، عالمی سروے نتائج
- سائنس اور ٹیکنالوجی پوری انسانیت کا مشترکہ سرمایہ ہیں، چینی نائب وزیراعظم
- چین۔روس جامع شراکت داری ایک نئے مرحلے میں داخل ہو رہی ہے، چینی وزیراعظم