بیجنگ :چینی صدر شی جن پھنگ نے اسپین میں تیز رفتار ریل گاڑیوں کے تصادم اور پٹری سے اترنے کے حادثے پر اسپین کے بادشاہ فیلیپے ششم کو تعزیتی پیغام بھیجا۔جمعرات کے روز اپنے پیغام میں صدر شی جن پھنگ نے کہا کہ انہیں اسپین کے صوبے طلیطلہ میں تیز رفتار ریل گاڑی کے تصادم اور پٹری سے اترنے کے افسوس ناک حادثے اور اس کے نتیجے میں ہونے والے بھاری جانی نقصان پر گہرا دکھ ہوا ہے۔ انہوں نے چینی حکومت اور عوام کی جانب سے حادثے میں ہلاک ہونے والوں پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا اور سوگوار خاندانوں سے دلی تعزیت کی۔ انہوں نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے بھی نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
Trending
- کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی بیسویں مرکزی کمیٹی کے پانچویں کل رکنی اجلاس کا اعلامیہ
- چین، "خود اصلاحی”: حکمرانی کے پیچیدہ مسائل سے متعلق سی پی سی کا حل
- چینی صدر کا اسپین میں ریل حادثے پر بادشاہ فیلیپے ششم کے نام تعزیتی پیغام
- چین میں جبری مشقت کا کوئی وجود نہیں، چینی وزارت تجارت
- جاپان، سینریو کا ڈرامے "ویونٹ” کے ساتھ تمام اشتراکی منصوبے منسوخ کرنے کا اعلان
- چین کی سمندری معیشت کا حجم پہلے تین سہ ماہیوں میں 8.5 ٹریلین یوآن، سالانہ شرح نمو 4.9 فیصد
- چائنا میڈیا گروپ نے رئیل میڈرڈ کا معافی نامہ موصول ہونے کی تصدیق کر دی
- سوئٹزرلینڈ کے صدر گائی پارملین چین کا دورہ کریں گے، چینی وزارت خارجہ
- چین کا امریکہ پر کیوبا کی ناکہ بندی اور دباؤ فوری ختم کرنے پر زور
- چین کا امریکہ اور ایران پر جنگ بندی اور مذاکرات کے فروغ کے لیے زور