بیجنگ :چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نےیومیہ پریس کانفرنس میں امریکہ میں وسط مدتی انتخابات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ وسط مدتی انتخابات امریکہ کا اندرونی معاملہ ہے۔ چین دونوں سربراہان مملکت کے درمیان طے پانے والے اہم اتفاق رائے کو برقرار رکھنے اور اس پر عمل درآمد کرنے، مواصلات کو مضبوط بنانے، اختلافات کو مناسب طریقے سے سنبھالنے اور تعاون کو وسعت دینے کے لئے تیار ہے تاکہ “احترام، انصاف اور مساوات کی بنیاد پر تعمیری اسٹریٹجک استحکام پر مبنی چین-امریکہ تعلقات قائم کئے جائیں۔ شنزن میں اپیک سربراہی اجلاس کے دوران چینی، روسی اور امریکی رہنماؤں کے درمیان ملاقات کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں ماؤ ننگ نے کہا کہ چین تینوں رہنماؤں کے درمیان ممکنہ ملاقات کے حوالے سے متعلقہ فریقوں کے ساتھ روابط کو برقرار رکھے ہوئے ہے۔
Trending
- چائنا میڈیا گروپ کا اسلام آباد کے جڑواں شہر راولپنڈی میں ’’سائنس آن ویلز پروگرام‘‘، مستحق بچوں کو جدید سائنسی علوم سے روشناس کرایا گیا
- چین کی گورننس اور عالمی ترقی کے موضوع پر بین الاقوامی مکالمے کے فرانسسی سیشن کا لیون میں انعقاد
- چین اور میکانگ ممالک کی تقدیر کے اشتراک کی بنیاد مسلسل مضبوط ہو رہی ہے، چینی وزیر خارجہ
- جامع اور سخت پارٹی گورننس کو مستقل آگے بڑھانا: سو سال سے زائد تاریخ کی حامل پارٹی کے لیے طویل مدتی قومی استحکام اور سلامتی کے لیے اسٹریٹجک ادارہ جاتی بندوبست
- چینی حکومت سعودی عرب، ایران اور دیگر ممالک کے ساتھ روابط بڑھانے کے لیے تیار ہے، چینی وزارت خارجہ
- وسط مدتی انتخابات امریکہ کا اندرونی معاملہ ہے، چینی وزارت خارجہ
- چائناپلس کے نئے رجحانات چین کی کشش کا راز ہے
- ”چین کی گورننس اور عالمی ترقی“ کے موضوع پر بین الاقوامی مکالمے کا انعقاد
- چین اور فلپائن کے موجودہ تعلقات کو بدنیتی پر مبنی مداخلت کا سامنا ہے، چینی وزیر خارجہ
- اپیک کی سینتیسویں وزرائے خارجہ اور وزرائے تجارت کی ویڈیو کانفرنس کا انعقاد