چائنا میڈیا گروپ کی تیار کردہ دستاویزی فلم ”شی جن پھنگ کا ثقافت سے لگاؤ“ کی لانچنگ تقریب کولمبو میں منعقد ہوئی۔ اسی روز سے اس دستاویزی فلم کے (انگریزی، سنہالی اور تامل ورژنز) سری لنکا نیشنل ٹیلی ویژن اور انڈیپینڈنٹ ٹیلی ویژن سمیت سری لنکا کے مین اسٹریم میڈیا پر نشر کیے جائیں گے اورساتھ ہی ساتھ یہ بڑی ویب سائٹس اور نیو میڈیا پلیٹ فارمز پر بھی نشر ہوں گے۔ سری لنکا کی وزیر اعظم ہرینی امراسوریا نے تقریب میں تقریر کی اور دستاویزی پروگرام کی نشریات کا آغاز کیا۔ سری لنکا کی سیاست، معیشت، ثقافت، تعلیم اور میڈیا سمیت مختلف شعبوں سے وابستہ 150 سے زائد مہمانوں نے اس تقریب میں شرکت کی۔
دستاویزی پروگرام ”شی جن پھنگ کا ثقافت سے لگاؤ“ صدر شی جن پھنگ کی ذاتی توجہ اور کوشش سے نئے دور میں تہذیب کے ماخذ کی تلاش اور ثقافتی ورثے کے تحفظ کے سلسلے میں چین میں حاصل کی گئی اہم کامیابیوں کو بیان کرتا ہے جس سے چینی تہذیب کی پائیدار قوت کی منفرد دلکشی ظاہر ہوتی ہے
Trending
- تقریباً 2 ہزار سال قبل رومی فیشن شو
- ایک چین کا اصول ناقابل تبدیل رجحان ہے اور اس پر عالمی برادری کا اتفاق رائے ہے، چینی ریاستی کونسل
- ایک معاہدے سے خلائی سفر تک، چین پاکستان تعاون کی خوبصورتی اپنی بات پر قائم رہنا ہے، چینی میڈیا
- دستاویزی فلم ”شی جن پھنگ کا ثقافت سے لگاؤ“ سری لنکا کے مین اسٹریم میڈیا پر نشر
- چین پرجارحیت کے دوران جاپانی فوج کے کیمیائی جنگی جرائم کے نئے شواہد
- ”بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو“ کے تحت توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری اور انجینئرنگ تعاون کی مجموعی مالیت 3.33 ٹریلین یوآن سے متجاوز
- چین، 2026گلوبل میئرز ڈائیلاگ -ارومچی میں انعقاد
- آئی ایل ٹی 20: ایم آئی ایمریٹس نے ابوظبی نائٹ رائیڈرز کو 36 رنز سے شکست دے دی
- چین پاکستان خلائی تعاون، عالمی تعاون میں ایک بڑا قدم ہے، عالمی میڈیا
- چین سمیت دیگر معیشتوں پر امریکہ کی جانب سے ”سیکشن 301“ کے تحت ٹیرف عائد کرنے کی پرزور مخالفت کرتے ہیں ، چینی وزارت تجارت