چین کی اسٹیٹ ایڈمنسٹریشن آف ٹیکسیشن کے جاری کردہ ڈیٹا کے مطابق اس سال کی پہلی ششماہی میں، تکنیکی جدت طرازی اور مینوفیکچرنگ کی ترقی کے سلسلے میں،کاروباری ٹیکسوں اور فیس میں کمی اور ٹیکس چھوٹ 1.6 ٹریلین یوآن سے تجاوز کر گئی۔ ان میں سائنس اور ٹیکنالوجی میں بڑھتی ہوئی سرمایہ کاری اور کامیابیوں کی منتقلی کی حمایت کرنے والی پالیسیوں کے لیے ٹیکس میں کمی اور ٹیکس چھوٹ 797.2 بلین یوآن رہی ،اور ہائی ٹیک انٹرپرائزز اور ابھرتی ہوئی صنعتوں کی ترقی میں معاونت کی پالیسیوں کی بدولت ٹیکسوں میں 191.6 بلین یوآن کی کمی کی گئی، جو تکنیکی جدت طرازی اور مینوفیکچرنگ کی ترقی کے لیے مضبوط تعاون فراہم کر رہی ہے۔
Trending
- جرمنی میں”چائنا ان اسپرنگ ٹائم” عالمی مکالمے کا انعقاد
- چینی صدر شی جن پھنگ کی جانب سے صدارتی فرمان پردستخط
- چائنا میڈیا گروپ ”اسپرنگ فیسٹیول گالا“ کی رنگا رنگ پیشکشوں نے چہروں پر خوش گوار تاثرات بکھیر دیے
- چین کا اسپرنگ فیسٹیول گالا / روبوٹ کنگ فو
- چین کا اسپرنگ فیسٹیول گالا / رقص: شاہراہِ ریشم کی قدیم لے
- چین کا سپرنگ فیسٹیول گالا/ کرتب بازی: بہار کی تصویر کشی
- چین کا سپرنگ فیسٹیول گالا/ رقص: لے کے ساتھ قدم ملانا
- گھوڑے سے منسوب چینی نیا سال منانے کے لیے کئی ممالک میں رنگا رنگ تقریبات کا انعقاد
- چائنا میڈیا گروپ ”اسپرنگ فیسٹیول گالا“ شان دار انداز میں نشر کیا گیا
- چائنا میڈیا گروپ اسپرنگ فیسٹیول گالا کی نشریات