رواں سال کے پہلے سات مہینوں میں ، چین کی علاقائی غیر ملکی تجارت زیادہ متوازن ، اعلیٰ سطح اور اعلیٰ معیار کی سمت میں گامزن رہی ہے ، اور چین کی علاقائی اوپننگ اپ ترتیب کو بہتر بنانے کا سلسلہ جاری رہا ہے۔
جنرل ایڈمنسٹریشن آف کسٹمز کے محکمہ شماریات اور تجزیہ کے حکام کے مطابق پہلے سات مہینوں میں، چین کے مشرقی، وسطی، وسطی و مغربی اور شمال مشرقی علاقوں نے غیر ملکی تجارت میں جامع ترقی حاصل کرنے کے لئے اپنی متعلقہ جغرافیائی خصوصیات اور صنعتی فوائد کو مکمل طور پر بروئے کار لایا ہے۔ جولائی میں مشرقی خطے میں درآمدات اور برآمدات کی شرح نمو مستحکم رہی اور وسطی اور مغربی علاقوں اور شمال مشرقی خطے میں سال کی پہلی ششماہی کے مقابلے میں بالترتیب 9.4 اور 4.2 فیصد پوائنٹس کی تیزی آئی اور علاقائی اوپننگ اپ کی ترتیب کو بہتر بنایا گیا۔
Trending
- شائقین کرکٹ کے لیے خوشخبری، آئی ایل ٹی 20 کے ٹکٹوں کی فروخت شروع
- چینی صدر کا ہوانگ چی ہائی نیچر ریزرو کا دورہ
- چینی وزیراعظم لی چھیانگ ازبکستان کے سرکاری دورے پر تاشقند پہنچ گئے
- چینی صدر کے دورۂ اندرونی منگولیا کے دوران کمپیوٹنگ پاور صنعت کا جائزہ لینے کے اہم مقاصد
- چین، پیشہ ورانہ اور تکنیکی تعلیم کے لیے معیارات کا عالمی فریم ورک جاری کر دیا گیا
- چین کی ترقی کا تجربہ پوری دنیا کے لیے بیش قیمت ہے ، صدر بوٹسوانا
- چائنا میڈیا گروپ کے معیاری پروگراموں کی زے چیانگ میں نشریات کے آغاز کی تقریب
- چین میں "فلم دیکھیں، کھیلوں میں حصہ لیں” مہم کا آغاز
- چین، کینٹن فیئر کی جدید مصنوعات غیر ملکی خریداروں کی توجہ کا مرکز
- عالمی روایتی طب کانفرنس 2026 کا بیجنگ میں آغاز