چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ کی دعوت پر جمہوریہ فجی کے وزیر اعظم سٹیوینی رابوکا 12 سے 21 اگست تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔ جمعہ کے روز چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اس حوالے سے بتایا کہ دورے کے دوران دونوں ممالک کے رہنماؤں کے درمیان چین فجی تعلقات اور مشترکہ دلچسپی کے اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوگا۔ فجی چین کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے والا بحرالکاہل کا پہلا جزیرہ نما ملک ہے اور چین اس دورے سے فائدہ اٹھا کر دونوں ممالک کے درمیان باہمی احترام اور مشترکہ ترقی پر مبنی جامع اسٹریٹجک شراکت داری کو ایک نئی سطح پر لے جانے اور قریب تر چین-بحرالکاہل جزائر ممالک ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کو فروغ دینے کا خواہاں ہے۔
Trending
- شائقین کرکٹ کے لیے خوشخبری، آئی ایل ٹی 20 کے ٹکٹوں کی فروخت شروع
- چینی صدر کا ہوانگ چی ہائی نیچر ریزرو کا دورہ
- چینی وزیراعظم لی چھیانگ ازبکستان کے سرکاری دورے پر تاشقند پہنچ گئے
- چینی صدر کے دورۂ اندرونی منگولیا کے دوران کمپیوٹنگ پاور صنعت کا جائزہ لینے کے اہم مقاصد
- چین، پیشہ ورانہ اور تکنیکی تعلیم کے لیے معیارات کا عالمی فریم ورک جاری کر دیا گیا
- چین کی ترقی کا تجربہ پوری دنیا کے لیے بیش قیمت ہے ، صدر بوٹسوانا
- چائنا میڈیا گروپ کے معیاری پروگراموں کی زے چیانگ میں نشریات کے آغاز کی تقریب
- چین میں "فلم دیکھیں، کھیلوں میں حصہ لیں” مہم کا آغاز
- چین، کینٹن فیئر کی جدید مصنوعات غیر ملکی خریداروں کی توجہ کا مرکز
- عالمی روایتی طب کانفرنس 2026 کا بیجنگ میں آغاز