بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی ریاستی کونسل کی ایما پر چین کے وزیر خزانہ لان فو آن نے چین کی قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کو قدرتی آفات کی روک تھام اور ہنگامی انتظام کے فنڈز کی تقسیم اور استعمال کے بارے میں رپورٹ پیش کی۔ رپورٹ کے مطابق 2024 میں چین کی مرکزی حکومت نے قدرتی آفات کی روک تھام اور ہنگامی انتظام کے لیے بجٹ میں 334.315 ارب یوآن مختص کئے جس سے اہم منصوبوں کے اخراجات کو یقینی بنایا گیا ہے۔ اعدادوشمار کے مطابق 2019 سے 2023 تک چین میں قدرتی آفات کی روک تھام اور ہنگامی انتظام کے شعبے میں چین کے عام پبلک بجٹ اخراجات 3053.605 بلین یوآن تک جا پہنچے، جس کی اوسط سالانہ ترقی کی شرح 8.85 فیصد رہی، جو اسی عرصے میں چین کے قومی عام پبلک بجٹ اخراجات کی شرح نمو سے 5.3 فیصد پوائنٹس زیادہ ہے۔
Trending
- شائقین کرکٹ کے لیے خوشخبری، آئی ایل ٹی 20 کے ٹکٹوں کی فروخت شروع
- چینی صدر کا ہوانگ چی ہائی نیچر ریزرو کا دورہ
- چینی وزیراعظم لی چھیانگ ازبکستان کے سرکاری دورے پر تاشقند پہنچ گئے
- چینی صدر کے دورۂ اندرونی منگولیا کے دوران کمپیوٹنگ پاور صنعت کا جائزہ لینے کے اہم مقاصد
- چین، پیشہ ورانہ اور تکنیکی تعلیم کے لیے معیارات کا عالمی فریم ورک جاری کر دیا گیا
- چین کی ترقی کا تجربہ پوری دنیا کے لیے بیش قیمت ہے ، صدر بوٹسوانا
- چائنا میڈیا گروپ کے معیاری پروگراموں کی زے چیانگ میں نشریات کے آغاز کی تقریب
- چین میں "فلم دیکھیں، کھیلوں میں حصہ لیں” مہم کا آغاز
- چین، کینٹن فیئر کی جدید مصنوعات غیر ملکی خریداروں کی توجہ کا مرکز
- عالمی روایتی طب کانفرنس 2026 کا بیجنگ میں آغاز