چینی صدر شی جن پھنگ اور ان کی اہلیہ پھنگ لی یوان نے بیجنگ میں کمبوڈیا کے بادشاہ سیہامونی اور ان کی والدہ ملکہ مونیلی سے ملاقات کی۔بدھ کے روز
چینی صدر شی جن پھنگ نے بادشاہ سیہامونی اور ملکہ مونیلی کی دوبارہ چین آمد اور بادشاہ سیہامونی کی جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور فسطائیت مخالف عالمی جنگ کی فتح کی 80ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کا خیرمقدم کیا۔انہوں نے کہا کہ ہنگامہ خیز بین الاقوامی حالات کے پیش نظر چین اور کمبوڈیا کو مزید مضبوطی سے ایک ساتھ کھڑے ہونا چاہئے، اپنی روایتی دوستی کو جاری رکھنا چاہئے، یکجہتی اور تعاون کو مضبوط کرنا چاہئے، نئے دور میں چاروں موسموں پر مبنی چین-کمبوڈیا ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کو تیز کرنا چاہئے، اور دونوں عوام کو مزید فوائد فراہم کرنے چاہئیں.
بادشاہ سیہامونی اور ملکہ مونیلی نے کہا کہ چینی عوام نے عالمی امن کو برقرار رکھنے میں اہم کردار ادا کیا ہے اور وہ ہمیشہ سراہے جانے کے مستحق ہیں۔ کمبوڈیا نے ہمیشہ کمبوڈیا اور چین کے تعلقات کو اسٹریٹجک نقطہ نظر سے دیکھا ہے اور نئے دور میں کمبوڈیا-چین ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کے لئے تیار ہے
Trending
- جرمنی میں”چائنا ان اسپرنگ ٹائم” عالمی مکالمے کا انعقاد
- چینی صدر شی جن پھنگ کی جانب سے صدارتی فرمان پردستخط
- چائنا میڈیا گروپ ”اسپرنگ فیسٹیول گالا“ کی رنگا رنگ پیشکشوں نے چہروں پر خوش گوار تاثرات بکھیر دیے
- چین کا اسپرنگ فیسٹیول گالا / روبوٹ کنگ فو
- چین کا اسپرنگ فیسٹیول گالا / رقص: شاہراہِ ریشم کی قدیم لے
- چین کا سپرنگ فیسٹیول گالا/ کرتب بازی: بہار کی تصویر کشی
- چین کا سپرنگ فیسٹیول گالا/ رقص: لے کے ساتھ قدم ملانا
- گھوڑے سے منسوب چینی نیا سال منانے کے لیے کئی ممالک میں رنگا رنگ تقریبات کا انعقاد
- چائنا میڈیا گروپ ”اسپرنگ فیسٹیول گالا“ شان دار انداز میں نشر کیا گیا
- چائنا میڈیا گروپ اسپرنگ فیسٹیول گالا کی نشریات