بیجنگ :چین کے قومی ادارہ شماریات کے مطابق،رواں سال جنوری سے مئی تک،چین میں نامزد سائز سے بالا صنعتی اداروں کا کل منافع 3.14396 ٹریلین یوآن تک پہنچ گیا، جو سال بہ سال 18.8فیصد کا اضافہ ہے۔سرکاری ملکیتی اداروں کا کل منافع 1.04866 ٹریلین یوآن رہا ، جو سال بہ سال 19.6 فیصد کا اضافہ ہے۔شیئر ہولڈنگ کمپنیوں کا مجموعی منافع 2.43481 ٹریلین یوآن رہا ،جو سال بہ سال 24.1 فیصد کا اضافہ ہے۔ دیگر ممالک اور چین کے ہانگ کانگ، مکاؤ اور تائیوان کے سرمایہ کار اداروں کا مجموعی منافع 695.72بلین یوآن رہا، جس میں 4.2 فیصد اضافہ ہوا۔ملک کے نجی شعبے کے اداروں کا مجموعی منافع 772.65بلین یوآن رہا، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 10.7 فیصد زیادہ ہے۔
Trending
- چینی صدر کا ہوانگ چی ہائی نیچر ریزرو کا دورہ
- چینی وزیراعظم لی چھیانگ ازبکستان کے سرکاری دورے پر تاشقند پہنچ گئے
- چینی صدر کے دورۂ اندرونی منگولیا کے دوران کمپیوٹنگ پاور صنعت کا جائزہ لینے کے اہم مقاصد
- چین، پیشہ ورانہ اور تکنیکی تعلیم کے لیے معیارات کا عالمی فریم ورک جاری کر دیا گیا
- چین کی ترقی کا تجربہ پوری دنیا کے لیے بیش قیمت ہے ، صدر بوٹسوانا
- چائنا میڈیا گروپ کے معیاری پروگراموں کی زے چیانگ میں نشریات کے آغاز کی تقریب
- چین میں "فلم دیکھیں، کھیلوں میں حصہ لیں” مہم کا آغاز
- چین، کینٹن فیئر کی جدید مصنوعات غیر ملکی خریداروں کی توجہ کا مرکز
- عالمی روایتی طب کانفرنس 2026 کا بیجنگ میں آغاز
- چین اور یورپ کے درمیان تجارتی مشاورت کا مقصد اختلافات کو مناسب انداز میں حل کرنا ہے، چینی وزارت تجارت