بیجنگ :کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے قیام کی ایک سو پانچویں سالگرہ کے موقع پر پارٹی بلڈنگ سے متعلق ایک قومی سمپوزیم کا انعقاد بیجنگ میں ہوا ۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی اٹھارہویں قومی کانگریس کے بعد سے، شی جن پھنگ کی مرکزیت پر مبنی سی پی سی سینٹرل کمیٹی نے پارٹی بلڈنگ کے بارے میں نئے تصورات، نئے خیالات اور نئی حکمت عملیوں کا ایک سلسلہ پیش کیا ہے اورپارٹی بلڈنگ کے حوالے سے شی جن پھنگ کا نظریہ تشکیل دیا ہے ۔ پارٹی بلڈنگ کے حوالے سے شی جن پھنگ کا نظریہ مارکس کی سائنسی تھیوری، چین کی شاندار روایتی ثقافت اور نئے دور میں پارٹی کی جامع اور مضبوط حکمرانی کے عظیم عمل پر مبنی ہے۔ پارٹی بلڈنگ کے حوالے سے شی جن پھنگ کے نظریے کی رہنمائی میں، کمیونسٹ پارٹی آف چائنا یقینی طور پر متحد نظریے، پختہ ارادے، مربوط اقدامات اور جدوجہد کی مضبوط صلاحیت کے ساتھ نئے دور میں پارٹی بلڈنگ کے عظیم نئے منصوبے کو آگے بڑھائے گی اور ایک مضبوط ملک کی تعمیر، قوم کی عظیم نشاۃ ثانیہ نیز انسانی تہذیب کی ترقی میں مسلسل قوت و توانائی فراہم کرتی رہےگی۔
Trending
- شائقین کرکٹ کے لیے خوشخبری، آئی ایل ٹی 20 کے ٹکٹوں کی فروخت شروع
- چینی صدر کا ہوانگ چی ہائی نیچر ریزرو کا دورہ
- چینی وزیراعظم لی چھیانگ ازبکستان کے سرکاری دورے پر تاشقند پہنچ گئے
- چینی صدر کے دورۂ اندرونی منگولیا کے دوران کمپیوٹنگ پاور صنعت کا جائزہ لینے کے اہم مقاصد
- چین، پیشہ ورانہ اور تکنیکی تعلیم کے لیے معیارات کا عالمی فریم ورک جاری کر دیا گیا
- چین کی ترقی کا تجربہ پوری دنیا کے لیے بیش قیمت ہے ، صدر بوٹسوانا
- چائنا میڈیا گروپ کے معیاری پروگراموں کی زے چیانگ میں نشریات کے آغاز کی تقریب
- چین میں "فلم دیکھیں، کھیلوں میں حصہ لیں” مہم کا آغاز
- چین، کینٹن فیئر کی جدید مصنوعات غیر ملکی خریداروں کی توجہ کا مرکز
- عالمی روایتی طب کانفرنس 2026 کا بیجنگ میں آغاز