بیجنگ :ایران نے اعلان کیا ہے کہ غیر ملکی افواج کی غیر قانونی مداخلت کے باعث پیدا ہونے والی عدم تحفظ کی صورتحال کے پیش نظر آبنائے ہرمز کو فوری طور پر بند کر دیا جائے گا۔پیر کے روز چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لِین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ آبنائے ہرمز ایک اہم آبی گزرگاہ ہے جسے بین الاقوامی جہاز رانی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس آبی گزرگاہ سے محفوظ اور آزاد آمد و رفت کی جلد از جلد بحالی تمام متعلقہ فریقوں کے مفاد میں ہے۔انہوں نے کہا کہ آبنائے ہرمز میں جہاز رانی سے متعلق معاملات کو ذمہ دارانہ انداز میں حل کیا جانا چاہیے، جبکہ عالمی برادری کے وسیع خدشات کو مناسب طریقے سے دور کرنے کی ضرورت ہے۔ چین اس معاملے پر متعلقہ ممالک اور عالمی برادری کے ساتھ رابطے کو برقرار رکھنے کے لیے تیار ہے۔
Trending
- چینی صدر کا ہوانگ چی ہائی نیچر ریزرو کا دورہ
- چینی وزیراعظم لی چھیانگ ازبکستان کے سرکاری دورے پر تاشقند پہنچ گئے
- چینی صدر کے دورۂ اندرونی منگولیا کے دوران کمپیوٹنگ پاور صنعت کا جائزہ لینے کے اہم مقاصد
- چین، پیشہ ورانہ اور تکنیکی تعلیم کے لیے معیارات کا عالمی فریم ورک جاری کر دیا گیا
- چین کی ترقی کا تجربہ پوری دنیا کے لیے بیش قیمت ہے ، صدر بوٹسوانا
- چائنا میڈیا گروپ کے معیاری پروگراموں کی زے چیانگ میں نشریات کے آغاز کی تقریب
- چین میں "فلم دیکھیں، کھیلوں میں حصہ لیں” مہم کا آغاز
- چین، کینٹن فیئر کی جدید مصنوعات غیر ملکی خریداروں کی توجہ کا مرکز
- عالمی روایتی طب کانفرنس 2026 کا بیجنگ میں آغاز
- چین اور یورپ کے درمیان تجارتی مشاورت کا مقصد اختلافات کو مناسب انداز میں حل کرنا ہے، چینی وزارت تجارت