بیجنگ:15 اگست دوسری جنگ عظیم میں جاپان کی شکست اور ہتھیار ڈالنے کا دن ہے۔ جاپانی وزیرِاعظم سانائے تاکائچی کی جانب سے یاسوکونی شرائن کے لیے نذرانہ پیش کرنے اور کابینہ کے بعض ارکان کی جانب سے وہاں حاضری دینے کے حوالے سے چین کی وزارتِ دفاع کے ترجمان جیان بین نے کہا کہ جاپانی سیاست دانوں کے یہ اقدامات تاریخی انصاف کی کھلی توہین اور ایشیا بحرالکاہل کے متاثرہ ممالک کے عوام کے جذبات کو شدید ٹھیس پہنچانے کے مترادف ہیں۔ ان اقدامات کا اصل مقصد جارحیت کی ذمہ داریوں کو چھپانا اور ان سے انکار کرنا، عالمی فاشزم مخالف جنگ کی فتح کے نتائج اور جنگ کے بعد قائم بین الاقوامی نظام کو چیلنج کرنا ہے۔
Trending
- چینی صدر کا ہوانگ چی ہائی نیچر ریزرو کا دورہ
- چینی وزیراعظم لی چھیانگ ازبکستان کے سرکاری دورے پر تاشقند پہنچ گئے
- چینی صدر کے دورۂ اندرونی منگولیا کے دوران کمپیوٹنگ پاور صنعت کا جائزہ لینے کے اہم مقاصد
- چین، پیشہ ورانہ اور تکنیکی تعلیم کے لیے معیارات کا عالمی فریم ورک جاری کر دیا گیا
- چین کی ترقی کا تجربہ پوری دنیا کے لیے بیش قیمت ہے ، صدر بوٹسوانا
- چائنا میڈیا گروپ کے معیاری پروگراموں کی زے چیانگ میں نشریات کے آغاز کی تقریب
- چین میں "فلم دیکھیں، کھیلوں میں حصہ لیں” مہم کا آغاز
- چین، کینٹن فیئر کی جدید مصنوعات غیر ملکی خریداروں کی توجہ کا مرکز
- عالمی روایتی طب کانفرنس 2026 کا بیجنگ میں آغاز
- چین اور یورپ کے درمیان تجارتی مشاورت کا مقصد اختلافات کو مناسب انداز میں حل کرنا ہے، چینی وزارت تجارت