چین پہلی بار راکٹ کی زمینی ریکوری میں کامیاب
بیجنگ :چو چھیوئی-3 یاؤ-2 کیریئر راکٹ ڈونگ فینگ کمرشل ایرو اسپیس انوویشن پائلٹ زون سے خلا میں روانہ کیا گیا، اور راکٹ کا پہلا اسٹیج طے شدہ طریقہ کار کے مطابق صوبہ گانسو کی کاؤنٹی من چھن میں واقع چو چھیوئی-3 لینڈنگ پیڈ پر کامیابی کے ساتھ لینڈ کر گیا۔ یہ چین کی جانب سے راکٹ کی دوبارہ قابلِ استعمال کلیدی ٹیکنالوجی میں حاصل کی گئی ایک اور بڑی پیش رفت ہے، اورچو چھیوئی-3 کامیابی کے ساتھ مدار میں داخل ہونے کے ساتھ ساتھ زمینی ریکوری مکمل کرنے والا چین کا پہلا کیریئر راکٹ بن گیا ہے۔
Trending
- چینی صدر کا ہوانگ چی ہائی نیچر ریزرو کا دورہ
- چینی وزیراعظم لی چھیانگ ازبکستان کے سرکاری دورے پر تاشقند پہنچ گئے
- چینی صدر کے دورۂ اندرونی منگولیا کے دوران کمپیوٹنگ پاور صنعت کا جائزہ لینے کے اہم مقاصد
- چین، پیشہ ورانہ اور تکنیکی تعلیم کے لیے معیارات کا عالمی فریم ورک جاری کر دیا گیا
- چین کی ترقی کا تجربہ پوری دنیا کے لیے بیش قیمت ہے ، صدر بوٹسوانا
- چائنا میڈیا گروپ کے معیاری پروگراموں کی زے چیانگ میں نشریات کے آغاز کی تقریب
- چین میں "فلم دیکھیں، کھیلوں میں حصہ لیں” مہم کا آغاز
- چین، کینٹن فیئر کی جدید مصنوعات غیر ملکی خریداروں کی توجہ کا مرکز
- عالمی روایتی طب کانفرنس 2026 کا بیجنگ میں آغاز
- چین اور یورپ کے درمیان تجارتی مشاورت کا مقصد اختلافات کو مناسب انداز میں حل کرنا ہے، چینی وزارت تجارت