بیجنگ:چین کی وزارت تجارت نے ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس کی جانب سے منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ 26واں چائنا انٹرنیشنل فیئر فار انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ ، 8 سے 11 ستمبر تک چین کے صوبہ فوجیان کے شہر شیامن میں منعقد ہوگا۔ اب تک 123 ممالک اور خطوں کے وفود نے اس فیئر میں شرکت کے لیے رجسٹریشن کرائی ہے، جبکہ 60 ممالک اور خطے نمائش میں شریک ہوں گے۔فن لینڈ اور سعودی عرب مہمانِ اعزاز ممالک کی حیثیت سے اعلیٰ سطحی سیاسی و سرکاری وفود بھیجیں گے اور مختلف سرگرمیوں کا انعقاد کریں گے۔ چینی وزارت تجارت کے مطابق، میلے کے لیے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔
Trending
- چینی صدر کا ہوانگ چی ہائی نیچر ریزرو کا دورہ
- چینی وزیراعظم لی چھیانگ ازبکستان کے سرکاری دورے پر تاشقند پہنچ گئے
- چینی صدر کے دورۂ اندرونی منگولیا کے دوران کمپیوٹنگ پاور صنعت کا جائزہ لینے کے اہم مقاصد
- چین، پیشہ ورانہ اور تکنیکی تعلیم کے لیے معیارات کا عالمی فریم ورک جاری کر دیا گیا
- چین کی ترقی کا تجربہ پوری دنیا کے لیے بیش قیمت ہے ، صدر بوٹسوانا
- چائنا میڈیا گروپ کے معیاری پروگراموں کی زے چیانگ میں نشریات کے آغاز کی تقریب
- چین میں "فلم دیکھیں، کھیلوں میں حصہ لیں” مہم کا آغاز
- چین، کینٹن فیئر کی جدید مصنوعات غیر ملکی خریداروں کی توجہ کا مرکز
- عالمی روایتی طب کانفرنس 2026 کا بیجنگ میں آغاز
- چین اور یورپ کے درمیان تجارتی مشاورت کا مقصد اختلافات کو مناسب انداز میں حل کرنا ہے، چینی وزارت تجارت