بیجنگ :چائنا میڈیا گروپ اور قازقستان کے صدارتی ریڈیو و ٹیلی وژن کمپلیکس کے اشتراک سے منعقد ہونے والے دوسرے "سلک روڈ اسٹار” بین الاقوامی موسیقی مقابلے کا پہلا مقابلہ 6 ستمبر کو نشر کیا گیا۔چائنا میڈیا گروپ کے اہم بین الاقوامی ثقافتی تبادلہ منصوبے کے طور پر منعقد ہونے والے اس مقابلے میں 12 ممالک کے باصلاحیت گلوکار صوبہ زے جیانگ کے شہر ای وو میں جمع ہوئے ۔ گلوکاروں نے 10 موضوعاتی مقابلوں میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے سالانہ چیمپئن کے اعزاز کے لیے مقابلہ کیا۔چین، قازقستان، جارجیا، کرغزستان، ملائیشیا، ترکیہ، ویتنام، جنوبی افریقہ، روس، سربیا، برازیل اور نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے 12 گلوکار ایک ہی اسٹیج پر جمع ہوئے۔ اِن فنکاروں نے ایسی موسیقی پیش کی جو زندگی کے تجربات و احساسات کی عکاسی کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے اپنے علاقوں کی ثقافتی خصوصیات سے بھی بھرپور تھی، جس کے ساتھ رواں سال کے باقاعدہ مقابلے ہوئے۔
Trending
- چینی صدر کا ہوانگ چی ہائی نیچر ریزرو کا دورہ
- چینی وزیراعظم لی چھیانگ ازبکستان کے سرکاری دورے پر تاشقند پہنچ گئے
- چینی صدر کے دورۂ اندرونی منگولیا کے دوران کمپیوٹنگ پاور صنعت کا جائزہ لینے کے اہم مقاصد
- چین، پیشہ ورانہ اور تکنیکی تعلیم کے لیے معیارات کا عالمی فریم ورک جاری کر دیا گیا
- چین کی ترقی کا تجربہ پوری دنیا کے لیے بیش قیمت ہے ، صدر بوٹسوانا
- چائنا میڈیا گروپ کے معیاری پروگراموں کی زے چیانگ میں نشریات کے آغاز کی تقریب
- چین میں "فلم دیکھیں، کھیلوں میں حصہ لیں” مہم کا آغاز
- چین، کینٹن فیئر کی جدید مصنوعات غیر ملکی خریداروں کی توجہ کا مرکز
- عالمی روایتی طب کانفرنس 2026 کا بیجنگ میں آغاز
- چین اور یورپ کے درمیان تجارتی مشاورت کا مقصد اختلافات کو مناسب انداز میں حل کرنا ہے، چینی وزارت تجارت