بیجنگ :”سی ایم جی مڈ آٹم فیسٹیول گالا 2026 کے پروگراموں کی فہرست جاری کی گئی۔ یہ گالا "چاند کا دورہ،” "ستاروں کی سیر” اور "موسم خزاں کا حسن ” نامی تین ابواب پر مشتمل ہے، جس میں قدیم تہذیب اور جدید ٹیکنالوجی نیز تاریخی یادداشت اور مستقبل کے تخیل کے انضمام پر تقریباً 30 سلسلے پیش کیے جائیں گے۔ بیجنگ وقت کے مطابق 25 ستمبر کی رات 8 بجے، "سی ایم جی مڈ آٹم فیسٹیول گالا 2026 چائنا میڈیا گروپ کے چینلز سی سی ٹی وی 1، سی سی ٹی وی 3، سی سی ٹی وی 4، سی سی ٹی وی 15، 4K یو ایچ ڈی چینل، 8K یو ایچ ڈی چینل اور دیگر ٹی وی چینلز اور ریڈیو فریکوئنسیز کے ساتھ ساتھ نیو میڈیا پلیٹ فارمز اور بیرون ملک سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بھی نشر کیا جائےگا۔ اس کے ساتھ ساتھ یہ گالا آسٹریلیا ، نیوزی لینڈ، متحدہ عرب امارات،ملائیشیا، فلپائن ، کمبوڈیا،سری لنکا، کینیا ، کولمبیا اور دیگر ممالک اور ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے اور مکاؤ خصوصی انتظامی علاقے سمیت دیگر خطوں کے مین اسٹریم میڈیا پر بھی نشر کیا جائے گا ۔
Trending
- چینی صدر کا ہوانگ چی ہائی نیچر ریزرو کا دورہ
- چینی وزیراعظم لی چھیانگ ازبکستان کے سرکاری دورے پر تاشقند پہنچ گئے
- چینی صدر کے دورۂ اندرونی منگولیا کے دوران کمپیوٹنگ پاور صنعت کا جائزہ لینے کے اہم مقاصد
- چین، پیشہ ورانہ اور تکنیکی تعلیم کے لیے معیارات کا عالمی فریم ورک جاری کر دیا گیا
- چین کی ترقی کا تجربہ پوری دنیا کے لیے بیش قیمت ہے ، صدر بوٹسوانا
- چائنا میڈیا گروپ کے معیاری پروگراموں کی زے چیانگ میں نشریات کے آغاز کی تقریب
- چین میں "فلم دیکھیں، کھیلوں میں حصہ لیں” مہم کا آغاز
- چین، کینٹن فیئر کی جدید مصنوعات غیر ملکی خریداروں کی توجہ کا مرکز
- عالمی روایتی طب کانفرنس 2026 کا بیجنگ میں آغاز
- چین اور یورپ کے درمیان تجارتی مشاورت کا مقصد اختلافات کو مناسب انداز میں حل کرنا ہے، چینی وزارت تجارت