بیجنگ :کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل آفس اور ریاستی کونسل کے جنرل آفس نے "ثقافتی ورثے کے تحفظ اور میراث کا پندرہواں پانچ سالہ منصوبہ” جاری کیا اور تمام علاقوں اور متعلقہ محکموں سے کہا کہ وہ اپنی عملی صورتحال کے مطابق اس پر سنجیدگی سے عمل درآمد کریں۔منصوبے میں کہا گیا ہے کہ 2030 تک ثقافتی ورثے کے وسائل کی جامع شناخت مکمل کی جائے گی، نگرانی کے نظام کو بنیادی طور پر منظم کیا جائے گا، قوانین اور ضوابط کو مزید بہتر بنایا جائے گا، ماہر افرادی قوت میں مسلسل اضافہ کیا جائے گا، تحفظ سے متعلق نگرانی مؤثر بنائی جائے گی اور ثقافتی ورثے کے جامع تحفظ کا بنیادی ڈھانچہ تشکیل دیا جائے گا۔ اس کے ساتھ سوشلسٹ ثقافتی طاقتور ملک کی تعمیر میں ثقافتی ورثے کے اہم کردار کو بھرپور طور پر اجاگر کیا جائے گا۔
Trending
- چینی صدر کا ہوانگ چی ہائی نیچر ریزرو کا دورہ
- چینی وزیراعظم لی چھیانگ ازبکستان کے سرکاری دورے پر تاشقند پہنچ گئے
- چینی صدر کے دورۂ اندرونی منگولیا کے دوران کمپیوٹنگ پاور صنعت کا جائزہ لینے کے اہم مقاصد
- چین، پیشہ ورانہ اور تکنیکی تعلیم کے لیے معیارات کا عالمی فریم ورک جاری کر دیا گیا
- چین کی ترقی کا تجربہ پوری دنیا کے لیے بیش قیمت ہے ، صدر بوٹسوانا
- چائنا میڈیا گروپ کے معیاری پروگراموں کی زے چیانگ میں نشریات کے آغاز کی تقریب
- چین میں "فلم دیکھیں، کھیلوں میں حصہ لیں” مہم کا آغاز
- چین، کینٹن فیئر کی جدید مصنوعات غیر ملکی خریداروں کی توجہ کا مرکز
- عالمی روایتی طب کانفرنس 2026 کا بیجنگ میں آغاز
- چین اور یورپ کے درمیان تجارتی مشاورت کا مقصد اختلافات کو مناسب انداز میں حل کرنا ہے، چینی وزارت تجارت