بیجنگ :رواں سال کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کا ایک سو پانچواں یوم تاسیس اور ریڈ آرمی کے لانگ مارچ کی کامیابی کی 90 ویں سالگرہ ہے۔ بدھ کی صبح قومی یوم شہداء کے موقع پر عوامی ہیروز کو نذرانہ عقیدت پیش کرنے کی تقریب بیجنگ کے تھیان آن من اسکوائر پر پروقار انداز میں منعقد ہوئی، جس میں چینی صدر شی جن پھنگ اور دیگر پارٹی و قومی رہنما شریک ہوئے۔ تقریب کےآغاز پرتمام حاضرین نے قومی ترانہ پڑھا اور خاموش کھڑے رہ کر چینی عوام کی آزادی کی جدوجہد اور عوامی جمہوریہ چین کی تعمیر میں بہادری سے اپنی جانیں قربان کرنے والے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا ۔ اس کے بعد شی جن پھنگ اور دیگر پارٹی اور ریاستی رہنماؤں نے عوامی ہیروز کی یادگار پر خراج عقیدت کے لیے پھولوں کا نذرانہ پیش کیا۔
Trending
- چینی صدر کا ہوانگ چی ہائی نیچر ریزرو کا دورہ
- چینی وزیراعظم لی چھیانگ ازبکستان کے سرکاری دورے پر تاشقند پہنچ گئے
- چینی صدر کے دورۂ اندرونی منگولیا کے دوران کمپیوٹنگ پاور صنعت کا جائزہ لینے کے اہم مقاصد
- چین، پیشہ ورانہ اور تکنیکی تعلیم کے لیے معیارات کا عالمی فریم ورک جاری کر دیا گیا
- چین کی ترقی کا تجربہ پوری دنیا کے لیے بیش قیمت ہے ، صدر بوٹسوانا
- چائنا میڈیا گروپ کے معیاری پروگراموں کی زے چیانگ میں نشریات کے آغاز کی تقریب
- چین میں "فلم دیکھیں، کھیلوں میں حصہ لیں” مہم کا آغاز
- چین، کینٹن فیئر کی جدید مصنوعات غیر ملکی خریداروں کی توجہ کا مرکز
- عالمی روایتی طب کانفرنس 2026 کا بیجنگ میں آغاز
- چین اور یورپ کے درمیان تجارتی مشاورت کا مقصد اختلافات کو مناسب انداز میں حل کرنا ہے، چینی وزارت تجارت