بیجنگ :آن لائن ڈیٹا کے مطابق، رواں سال چین میں قومی دن کی تعطیلات کے دوران باکس آفس آمدنی 1.164 ارب تک پہنچ گئی ۔ ان تعطیلات کے دوران ، ‘فلم کے ساتھ سیاحت” ،” فلم کے ساتھ کھانے "، اور فلم کے ساتھ جنگلات کی سیر ” جیسی نئی سرگرمیاں بھی سامنے آئیں جن سے فلم انٹرٹینمنٹ سے جڑے صارفین کے تجربات اور خرچ کے مواقع مزید وسیع ہوئے ۔ فلم دیکھنا اب صرف ایک ثقافتی سرگرمی نہیں رہا، بلکہ یہ ایک جامع تعطیلاتی تجربے میں بدل گیا ہے۔ اس وقت فلم کی صنعتی چین کی پیداوار ی مالیت 480 ارب یوآن سے تجاوز کر چکی ہے اور چینی فلم مارکیٹ کا مستقبل بہت روشن نظر آ رہا ہے ۔
Trending
- چینی صدر کا ہوانگ چی ہائی نیچر ریزرو کا دورہ
- چینی وزیراعظم لی چھیانگ ازبکستان کے سرکاری دورے پر تاشقند پہنچ گئے
- چینی صدر کے دورۂ اندرونی منگولیا کے دوران کمپیوٹنگ پاور صنعت کا جائزہ لینے کے اہم مقاصد
- چین، پیشہ ورانہ اور تکنیکی تعلیم کے لیے معیارات کا عالمی فریم ورک جاری کر دیا گیا
- چین کی ترقی کا تجربہ پوری دنیا کے لیے بیش قیمت ہے ، صدر بوٹسوانا
- چائنا میڈیا گروپ کے معیاری پروگراموں کی زے چیانگ میں نشریات کے آغاز کی تقریب
- چین میں "فلم دیکھیں، کھیلوں میں حصہ لیں” مہم کا آغاز
- چین، کینٹن فیئر کی جدید مصنوعات غیر ملکی خریداروں کی توجہ کا مرکز
- عالمی روایتی طب کانفرنس 2026 کا بیجنگ میں آغاز
- چین اور یورپ کے درمیان تجارتی مشاورت کا مقصد اختلافات کو مناسب انداز میں حل کرنا ہے، چینی وزارت تجارت