بیجنگ :چین کے صدر شی جن پھنگ نے اپیک سی ای او سمٹ 2026 سے کلیدی خطاب کرتے ہوئے واضح کیا کہ ”پندرہواں پانچ سالہ منصوبہ“ ایشیا پیسیفک اور حتیٰ کہ عالمی اقتصادی ترقی کے لیے مواقع کی ایک فہرست فراہم کرتا ہے اور یہ عالمی کاروباری برادری کے لیے چین کی جانب سے تعاون کی دعوت ہے۔ شی جن پھنگ کا خطاب سننے کے بعد ”حوصلہ افزا“،”اعتماد میں کئی گنا اضافہ“ سمیت ایسے تاثرات ملٹی نیشنل کمپنیوں کے اعلیٰ عہدیداروں کی جانب سے عام طور پر دیکھنے میں آئے ہیں۔ متعدد ملٹی نیشنل کمپنیوں کے اعلیٰ عہدیداروں نے دوران گفتگو کہا کہ وہ اس ”مواقع کی فہرست“ سے استفادہ کا ارادہ رکھتے ہیں۔
Trending
- ایشیا پیسیفک کمیونٹی علاقائی تعاون کا نیا نمونہ بن گیا، چینی میڈیا
- شین زین سے آگے: ایشیا پیسیفک کمیونٹی کی تعمیر عملی پیش رفت کے نئے مرحلے میں داخل
- چین، شین زین کی ایک میز، تین کرسیاں: دنیا کی توقعات کو نئی شکل دینے والی ملاقات
- چین اور سنگاپور کو شراکت داری کو مسلسل نئی بلندیوں تک پہنچانا چاہیے، چینی صدر
- چین اور انڈونیشیا کا دوطرفہ جامع اقتصادی شراکت داری معاہدے کے مذاکرات کے آغاز کا اعلان
- چین اور آسٹریلیا کے تعلقات بتدریج آگے بڑھ رہے ہیں، چینی صدر
- چین ملائیشیا کے ساتھ مل کر ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کو فروغ دینے کے لیے تیار ہے، چینی صدر
- چین تھائی لینڈ کے قومی استحکام کی مضبوط حمایت کرتا ہے، چینی صدر
- چین،33ویں اپیک اکنامک لیڈرز میٹنگ میں ”اپیک لیڈرز شین زین آؤٹ لک“ کی منظوری
- چین کی ذہین مینوفیکچرنگ عالمی سطح پر صفِ اول میں شامل