چین کا انسان بردار خلائی جہاز شینزو-24 کامیابی کے ساتھ لانچ کیا گیا۔ چینی خلائی اسٹیشن تھیان گونگ میں داخل ہونے والے پہلے غیر ملکی خلا باز، محمد ذیشان علی، پاکستان کی پوری قوم کی توجہ کا مرکز بن چکے ہیں۔ متعدد غیر ملکی میڈیا نے بھی اس مشن کو بھرپور سراہا ہے۔
امریکی میڈیا بلومبرگ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس لانچ نے چین کے لیے ایک شاندار دن کا آغاز کیا، خاص طور پر پاکستانی خلا باز محمد ذیشان علی کے لیے، چینی انسان بردار خلائی پروگرام کے پہلے غیر ملکی خلا باز ہونے کے ناطے انہوں نے تاریخ رقم کی۔
برطانوی جریدے ”نیچر“ نے جرمنی کی یونیورسٹی آف مونسٹر کی چاند کی سائنسدان وجیہہ اقبال کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ خلابازوں کو خلا میں بھیجنا پاکستان کے خلائی تحقیق کے خواب کی جانب ”ایک بڑا قدم“ ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ تعاون پاکستان کو خلائی سائنسی تحقیق کے نئے مواقع فراہم کرے گا۔ مضمون میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ یہ مشن چینی خلائی پروگرام کی ترقی میں ایک اہم سنگِ میل ہے۔
ایسوسی ایٹڈ پریس نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ یہ مشن دوطرفہ تعلقات کا ایک تاریخی سنگِ میل ہے
Trending
- تقریباً 2 ہزار سال قبل رومی فیشن شو
- ایک چین کا اصول ناقابل تبدیل رجحان ہے اور اس پر عالمی برادری کا اتفاق رائے ہے، چینی ریاستی کونسل
- ایک معاہدے سے خلائی سفر تک، چین پاکستان تعاون کی خوبصورتی اپنی بات پر قائم رہنا ہے، چینی میڈیا
- دستاویزی فلم ”شی جن پھنگ کا ثقافت سے لگاؤ“ سری لنکا کے مین اسٹریم میڈیا پر نشر
- چین پرجارحیت کے دوران جاپانی فوج کے کیمیائی جنگی جرائم کے نئے شواہد
- ”بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو“ کے تحت توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری اور انجینئرنگ تعاون کی مجموعی مالیت 3.33 ٹریلین یوآن سے متجاوز
- چین، 2026گلوبل میئرز ڈائیلاگ -ارومچی میں انعقاد
- آئی ایل ٹی 20: ایم آئی ایمریٹس نے ابوظبی نائٹ رائیڈرز کو 36 رنز سے شکست دے دی
- چین پاکستان خلائی تعاون، عالمی تعاون میں ایک بڑا قدم ہے، عالمی میڈیا
- چین سمیت دیگر معیشتوں پر امریکہ کی جانب سے ”سیکشن 301“ کے تحت ٹیرف عائد کرنے کی پرزور مخالفت کرتے ہیں ، چینی وزارت تجارت