واشنگٹن :چین کے پانڈا "پھنگ پھنگ”اور "فو شوانگ” بحفاظت اٹلانٹا چڑیا گھر میں پہنچ گئے۔ چین اور امریکہ کے درمیان طے شدہ معاہدے کے مطابق، یہ جوڑا اٹلانٹا چڑیا گھر میں 10 سال کی مدت کے لیے قیام کرے گا۔اٹلانٹا چڑیا گھر کے صدر اور سی ای او ریمنڈ بی کنگ نے کہا کہ یہ اٹلانٹا چڑیا گھر کے لیے ایک ” خوشی کا دن”ہے، اور اٹلانٹا شہر، ریاست جارجیا اور یہاں تک کہ ا س کی قریبی ریاستوں کے لیے بھی ایک تاریخی لمحہ ” ہے۔دونوں پانڈا تقریباً ایک ماہ، معمول کے قرنطینہ میں رہیں اور اس دوران انہیں عوام کے سامنے پیش نہیں کیا جائے گا ۔ چڑیا گھر کی انتظامیہ نے بتایا کہ نئے پانڈا ہاؤس کا نام، نئے وسیع رہائشی ماحول کا ڈیزائن اور دونوں پانڈا کی عوام کے سامنے پہلی بار نمائش کی تاریخ مستقبل میں بتائی جائے گی۔
Trending
- چینی صدر کا ہوانگ چی ہائی نیچر ریزرو کا دورہ
- چینی وزیراعظم لی چھیانگ ازبکستان کے سرکاری دورے پر تاشقند پہنچ گئے
- چینی صدر کے دورۂ اندرونی منگولیا کے دوران کمپیوٹنگ پاور صنعت کا جائزہ لینے کے اہم مقاصد
- چین، پیشہ ورانہ اور تکنیکی تعلیم کے لیے معیارات کا عالمی فریم ورک جاری کر دیا گیا
- چین کی ترقی کا تجربہ پوری دنیا کے لیے بیش قیمت ہے ، صدر بوٹسوانا
- چائنا میڈیا گروپ کے معیاری پروگراموں کی زے چیانگ میں نشریات کے آغاز کی تقریب
- چین میں "فلم دیکھیں، کھیلوں میں حصہ لیں” مہم کا آغاز
- چین، کینٹن فیئر کی جدید مصنوعات غیر ملکی خریداروں کی توجہ کا مرکز
- عالمی روایتی طب کانفرنس 2026 کا بیجنگ میں آغاز
- چین اور یورپ کے درمیان تجارتی مشاورت کا مقصد اختلافات کو مناسب انداز میں حل کرنا ہے، چینی وزارت تجارت